پنجاب میں رہنے والے خبردار؛ محکمہ موسمیات نے  الرٹ جاری کردیا

لاہور: پنجاب میں رہنے والوں کے لیے محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے بیشتر علاقے اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، جہاں سورج سوا نیزے پر آ گیا ہے مزید پڑھیں

کراچی میں آج شدید گرمی؛ تیز ہوائیں کب چلیں گی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

کراچی: شہر قائد میں آج بھی شدید گرمی محسوس کی جا رہی ہے جب کہ تیز سمندری ہوائیں چلنے کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق مزید پڑھیں

بلوچستان سورج آگ برسانے لگا؛ درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا

کوئٹہ: بلوچستان میں سورج آگ برسانے لگا جب کہ درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا۔ صوبے کے مختلف حصوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں زیادہ مزید پڑھیں

پنجاب میں گرمی کا نیا ریکارڈ؛ عید کے تیسرے دن سورج سوا نیزے پر آگیا، شہری بے حال

لاہور: صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گیا ہے اور سورج  نے آگ کے گولے برسانا شروع کر دیے ہیں۔ عید کے تیسرے روز لاہور میں گرمی اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے  جب کہ مزید پڑھیں

کراچی میں عید پر موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

کراچی: شہر قائد میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر موسم کیسا رہے گا؟ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے اپنی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ عید قرباں کے موقع پر کراچی مزید پڑھیں

پنجاب میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار؛ پختونخوا میں موسم شدید گرم اور خشک

پنجاب میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا جب کہ خیبر پختونخوا میں موسم شدید گرم اور خشک ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں اور ہلکی بارش موسم خوشگوار ہوگیا اور درجہ مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی، بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

لاہور: لاہور میں گزشتہ روز شدید گرمی کے بعد رات کو تیز ہوائیں چلنا شروع ہوگئیں، تیز ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی کے مارے افراد نے سکھ کا سانس لیا۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں مزید پڑھیں