بھانجی کے عقیقے پر دولت کی بے جا نمائش، رجب بٹ ایک بار پھر تنقید کی زد میں

پاکستان کے متنازع یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر اپنی دولت کی نمائش پر تنقید کا نشانہ بن گئے۔ رجب بٹ کی بھانجی آیت زہرا کے عقیقے کے موقع پر منعقدہ تقریب میں پیسوں کی بے تحاشا برسات اور انہیں مزید پڑھیں