سی آئی اے پولیس نے ڈکیتی میں مطلوب دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

لورالائی (این این آئی)سی آئی اے پولیس نے لورالائی میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی میں مطلوب دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔سی آئی اے پولیس کے مطابق جمعہ کو سی آئی اے پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ نمبر 186/025 بجرم 395 مزید پڑھیں

ریوینیو ریکارڈ کی ڈیجٹلائزیشن ایک نہایت اہم منصوبہ ہے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

کوئٹہ(این این آئی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) کوئٹہ حافظ محمد طارق کی زیر صدارت ریوینیو ریکارڈ کی ڈیجٹلائزیشن کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تحصیلدار سٹی، تحصیلدار صدر، تحصیلدار سریاب، تحصیلدار کچلاک مزید پڑھیں

صوبہ بھرمیں بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں،چیئرمین بورڈآف ڈائیریکٹرز

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا231 واں اجلاس چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز کی صدارت میں کیسکوہیڈکوارٹرمیں منعقد ہوا۔اجلاس میں بورڈممبران، چیف ایگزیکٹوآفیسراور دیگر متعلقہ افسران بھی شریک تھے۔ اس موقع پر چیئرمین بورڈآف ڈائیریکٹرز نے اجلاس مزید پڑھیں

ماجد علی کو 3 سال کیلئے ڈیپیوٹیشن پر ایڈیشنل ڈائریکٹر (بی ایس 19) ڈائریکٹوریٹ آف لوکل فنڈ آڈٹ بلوچستان کوئٹہ تعینات کردیا گیا

کوئٹہ(این این آئی) محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی چیف ایڈمنسٹریٹو آفیسر جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) وزارت دفاع، راولپنڈی ماجد علی کو 3 سال کیلئے ڈیپیوٹیشن پر ایڈیشنل ڈائریکٹر (بی ایس 19) ڈائریکٹوریٹ آف مزید پڑھیں

ہماری انتھک محنت اور دانشمندانہ تعلیمی منصوبہ کے نتائج برآمد ہونا شروع ہو چکے ہیں،گورنر بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہماری انتھک محنت اور دانشمندانہ تعلیمی منصوبہ کے نتائج برآمد ہونا شروع ہو چکے ہیں آج پہلی بار بیوٹمز یونیورسٹی ڑوب کیمپس کے پانچ ذہین اسٹوڈنٹس چین کیلئے منتخب ہونے کے بعد مزید پڑھیں

صفا کوئٹہ کے نام پر سارے شہر کو کچرا دان بنا دیا گیا،یہ لوگ صفا کوئٹہ کے نام پر حکومت سے اربوں روپے وصول کررہے ہیں،رحیم آغا

کوئٹہ(این این آئی)انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے صدر رحیم آغا نے اعلی حکام کا توجہ کاکڑ کالونی سٹلائٹ ٹاون کی طرف مبذول کراتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ شہر کے مین وسط میں واقع کاکڑ کالونی میں صفائی نام کی کوئی مزید پڑھیں

وفاقی محتسب کے احکامات پر درخواست گزار محمد عثمان کو گیس کے بل پر 7749 روپے کا ریلیف فراہم کر دیا

کوئٹہ)این این آئی)وفاقی محتسب کے احکامات پر درخواست گزار محمد عثمان کو گیس کے بل پر 7749 روپے کا ریلیف فراہم کر دیا گیا۔شکایت گزار محمد عثمان نے بتایا کہ متعلقہ ادارے نے ان کا میٹر تبدیل کیا اور انہیں مزید پڑھیں

محمود خان اچکزئی سے بی این پی کے ساجد ترین کی قیادت میں وفد کی ملاقات

کوئٹہ (این این آئی) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ کی سربراہی میں پارٹی وفد نے ان کی مزید پڑھیں

جاری ترقیاتی منصوبوں کو اپنے مالی سال کے اندر وقت مقررہ سے بھی پہلے مکمل کرنا محکمہ مواصلات و تعمیرات کی اولین ترجیح ہے،لعل جان جعفر

کوئٹہ(این این آئی)سیکرٹری مواصلات و تعمیرات لعل جان جعفر کے زیر صدارت بلوچستان سوشیو اکنامک ڈیویلپمنٹ پراجیکٹس کے روڈ سیکٹر فیز ون پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں پراجیکٹ کوآرڈینیٹر بلوچستان سوشیو اکنامک ڈیویلپمنٹ پراجیکٹس شہزاد مزید پڑھیں