ڈپٹی کمشنر مستونگ نے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر 7 روزہ مہم کا افتتاح کردیا

مستونگ (این این آئی) ڈپٹی کمشنر مستونگ بہرام سلیم نے 13 اکتوبر 2025 سے شروع ہونے والی قومی انسداد پولیو مہم میں بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلا کر باقاعدہ سات روزہ مہم کا افتتاح کردیا اس موقع پر مزید پڑھیں

حکومت نے مارچ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کی تو پورے بلوچستان کو جام کرنے پر مجبور ہو جائیں گے، تحریک لبیک پاکستان

کوئٹہ (این این آئی) تحریک لبیک پاکستان بلوچستان کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت نے ظلم و بربریت کی تمام حدیں پار کر دی ہیں۔درجنوں نہتے کارکنان کو گولیوں کا نشانہ بنایا گیا، سینکڑوں زخمی اور مزید پڑھیں

آر ٹی اے نے بغیر پرمٹ چلنے والے 6 رکشوں 11 سوزوکی پک اپ گاڑیوں کو ضبط کرلیا

کوئٹہ(این این آئی)چیئرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ ڈویژن شاہ زیب خان کاکڑ کی ہدایت پر شہر میں غیر قانونی رکشوں اور سوزکی پک اپ گاڑیوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلے میں سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ ڈویژن مزید پڑھیں

کسی صورت ملک اور خیبرپختونخوا میں پرامن صورتحال سبوتاژ نہیں ہونے دیں گے،سردار یعقوب خان ناصر

لورالائی (این این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی سردار یعقوب خان ناصر نے ڈیرہ اساعیل خان کے علاقے درابن میں میجر سبطین اور ڈی آئی خان پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے میں سات پولیس کے مزید پڑھیں

میونسپل کارپوریشن حب کا چیف آفیسر بجلی چور نکلا

حب(این این آئی) میونسپل کارپوریشن حب کا چیف آفیسر بجلی چور نکلا چوری کا کنڈا کاٹنے پر موصوف نے Kالیکٹرک کی گاڑیوں کے سوک سینٹر میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ باخبر زرائع کے مطابق گزشتہ روز Kالیکٹرک کی مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف تربت کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کاسولہواں اجلاس

تربت (این این آئی) یونیورسٹی آف تربت کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا سولہواں اجلاس یونیورسٹی میں منعقد ہوا، جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن نے کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر گل حسن نے کہا مزید پڑھیں

وقت ہے ہم اختلافات بھلاکر سکاؤٹننگ کی ترویج کے لئے ایک ہوجائیں،امان اللہ کنرانی

کوئٹہ (این این آئی)پاکستان بوائے سکاوٹس ایسوسیشن کے چیف کمشنر و سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تمام دوستوں کا ممنون ہوں جو اسلام آباد میں خصوصی اجلاس مزید پڑھیں

شالی کے نرخ انتہائی کم مقرر،کسانوں اور زمینداروں کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے،میر عین الدین خان کھوسہ

چھتر (این این آئی) رکن ضلع کونسل صحبت پور و معروف زمیندار میر عین الدین خان کھوسہ نے کہا ہے کہ شالی کے نرخ انتہائی کم مقرر کیے گئے ہیں جس کے باعث کسانوں اور زمینداروں کو شدید مالی مشکلات مزید پڑھیں

ریکوڈک منصوبے میں بھرتیوں کے انٹرویو منسوخ کرنے سے نوجوان مایوس ہیں، عوامی حلقے

دالبندین (این این آئی) ریکوڈک,سونے کی سرزمین کے نوجوانوں کے ساتھ ناانصافی،سونے کی سرزمین جہاں دنیا کی مشہور و معروف کانیں ریکوڈک، سیندک اور سیاہ ڈِک واقع ہیں، مگر افسوس کہ اسی زرخیز دھرتی کے بیٹے آج روزگار کی تلاش مزید پڑھیں