مہاجرین کے انخلاء سے متعلق قومی پالیسی پر عمل درآمد جاری

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے افغانستان کے قائمقام قونصل جنرل مولوی محمد حبیب ناصر نے یہاں ملاقات کی جس میں بلوچستان سے افغان مہاجرین کے انخلاء اور باعزت واپسی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

پاکستان سے برطانیہ کیلیے براہ راست فضائی آپریشن کی راہ ہموار

اسلام آباد: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کو برطانیہ کے لیے تھرڈ کنٹری آپریٹر (ٹی سی او) کی باضابطہ منظوری مل گئی۔ پی آئی اے آئندہ ماہ سے برطانیہ کے لیے براہ راست فضائی آپریشن کا آغاز کرے گا۔ مزید پڑھیں

ڈرائیونگ ٹیسٹ اب اے آئی گاڑی لے گی، نئی ٹیکنالوجی کے حیرت انگیز فیچرز

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کے امتحانات میں ایک انقلابی تبدیلی متعارف کروائی جا رہی ہے، جہاں پہلی بار مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے لیس گاڑیوں کے ذریعے ڈرائیونگ ٹیسٹ لیا جائے گا۔ لاہور میں تیار کی گئی یہ جدید گاڑی مزید پڑھیں

استعمال شدہ کمرشل گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دے دی۔ ای سی سی اعلامیہ کے مطابق وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا ورچوئلی اجلاس ہوا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ڈینگی وائرس بے قابو: 24 گھنٹوں میں 31 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دارالحکومت میں 31 نئے ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں سے 22 کیسز دیہی علاقوں سے جبکہ 9 کیسز شہری مزید پڑھیں

ابرار اور ہسارنگا نے ایک دوسرے سے جشن کے انداز بدل لیے، میچ کے بعد گلے لگ گئے

ابوظبی (این این آئی)ابوظبی میں کھیلے گئے ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان کے مسٹری اسپنر ابرار احمد نے سری لنکن آل راؤنڈر ہسارنگا کو آؤٹ کرنے کے بعد اُنہی کے انداز میں جشن منایا۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم کس طرح کی میٹنگ کرتی ہے، مجھے سمجھاؤ؟ شعیب اختر پھٹ پڑے

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ سے سوال کیا ہے کہ آپ کس طرح کی ٹیم میٹنگ کرتے ہوئے؟ مجھے سمجھا دو۔نجی چینل کے پروگرا میں پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب اختر مزید پڑھیں

ہاں جی! حسین طلعت کا انتخاب ٹھیک تھا نا؟‘محمد عامر

لاہور(این این آئی) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بالر محمد عامر نے پاک سری لنکا میچ میں حسین طلعت کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ایکس کے ذریعے اپنے سابق بیان پر مہر تصدیق ثبت کردی۔تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ 2025 مزید پڑھیں

دعا لیپا نے فلسطین مخالف موقف پر ایجنٹ کو فارغ کر دیا

لندن (این این آئی)معروف برطانوی پاپ گلوکارہ دعا لیپا نے فلسطین مخالف موقف پر اپنے دیرینہ ایجنٹ کو برطرف کر دیا۔ایجنٹ نے حال ہی میں ایک خط پر دستخط کیے تھے جس میں آئرلینڈ کے پرو فلسطینی ریپ گروپ نی مزید پڑھیں

بچے کو انگریزی اور پنجابی دونوں برابر سکھانا، اکشے کی کترینہ اور وکی سے فرمائش

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سینئر اداکار اکشے کمار اور کترینہ کیف کے درمیان بہت قریبی رشتہ ہے اور جیسے ہی کترینہ نے اپنے امید سے ہونے کی خوشخبری سنائی، اکشے نے والدین بننے والے جوڑے کے لیے خوبصورت پیغام مزید پڑھیں