ٹوئیٹر واپس آگیا

امریکی ریاست ورجینیا میں قائم اسٹارٹ اَپ بلیو برڈ آپریشن نے Twitter.now کے نام سے نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانچ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پلیٹ فارم ایلون مسک کی کمپنی ایکس سے وابستہ نہیں ہے۔ آپریشن مزید پڑھیں

پاکستانی آئل ریفائنریز اپ گریڈیشن کیلئے تیار، معاہدوں پر دستخط کے لیے تیار

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ تمام آئل ریفائنریز ریفائنری اپ گریڈیشن کیلئے معاہدوں پر دستخط کے لیے تیار ہیں. میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کراچی کا دورہ کیا جہاں مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے ’’وس دھاری سندھی تھیٹر فیسٹیول 2026‘‘ کا رنگا رنگ اختتام

کراچی (رپورٹر)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے ’’وس دھاری سندھی تھیٹر فیسٹیول 2026‘‘ کے آخری روز دو سندھی تھیٹرز “Wann Wajae Chhadyae” اور ’’Tirkini Daakan‘‘ پیش کیے گئے، *تھیٹر”Wann Wajae Chhadyae” کے رائٹر مصنف قادر خان جبکہ ڈائریکٹر مزید پڑھیں

شہداء صحافت نے سچ، حق اور آزادیٔ اظہار کی خاطر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے ان کی قربانیاں صحافتی تاریخ کا روشن باب ہیں اللہ داد رند

سیوی(رپورٹر)بلوچستان میڈیا فورم کی کال پر یوم شہداء صحافت کے موقع پر کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں یوم سیاہ منایا گیا جبکہ شہداء صحافت کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام بھی کیا گیا اس مزید پڑھیں

سیوی ڈویژن کے اسکولوں میں غیرحاضری برداشت نہیں، غفلت پر اساتذہ کے خلاف کارروائی ہوگی، بلال بڑیچ

سیوی(رپورٹر)ڈویژنل ڈائریکٹر محکمہ تعلیم سیوی ڈویژن بلال احمد بڑیچ نے کہا ہے کہ اساتذہ قوم کے معمار ہیں وہ اپنی ذمہ داریاں ایمانداری فرض شناسی اور محنت کے ساتھ ادا کریں تدریسی عمل میں کسی قسم کی غفلت یا لاپرواہی مزید پڑھیں

پمز ہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کا المناک واقعہ انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا ہے،صوبائی وزیر میر ظہور بلیدی

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیر میر ظہور بلیدی نے اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں پیش آنے والے دلخراش آتشزدگی کے واقعے میں 14 نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا مزید پڑھیں

پنجگور میں مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق،دو افرادجھلس کرزخمی

پنجگور(این این آئی)پنجگور میں دو مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد جھلس کر شدید زخمی ہو گئیپولیس کے مطابق پہلا وقعہ حاجی یاسین مارکیٹ کے قریب پیش آیا جہاں ضعیف العمر عبداللہ ساکن چتکان نامعلوم مْسلح مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا تیسرا اجلاس

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا تیسرا اجلاس جمعرات کو یہاں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، ڈائریکٹر ایوی ایشن کیپٹن علی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ عوام کی امنگوں کی ترجمان،قومی مسائل کے حل کا اہم فورم ہے،سیدال خان ناصر

کوئٹہ +اسلام آباد(این این آئی)قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ عوام کی امنگوں کی ترجمان اور قومی مسائل کے حل کا اہم فورم ہے جبکہ تمام سیاسی قوتوں کے درمیان مکالمہ جمہوری نظام کے استحکام کے مزید پڑھیں