لسبیلہ، رانا بھٹ میں خسرہ کی وبا بے قابو، درجنوں متاثر، محکمہ صحت غائب

لسبیلہ(بیوروچیف)وندر، رانا بھٹ میں خسرہ کی مہلک وبا پھوٹ پڑی درجنوں افراد مبتلا ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل سونمیانی وندر کے نواحی علاقے رانا بھٹ میں خسرہ کی مہلک وبا خطرناک حد تک شدت اختیار کر گئی ۔ وبا کے مزید پڑھیں

لاہور: گاڑیوں کی نمائش جہاں گھروں میں چارجنگ سٹیشن بھی متعارف کروائے گئے

لاہور ایکسپو سینٹر میں ہفتے اور اتوار ایک سے بڑھ کر ایک نئی گاڑیاں شائقین کے لیے پیش کی گئیں جن میں سے بیشتر گاڑیاں ماحول دوست الیکٹرک اور ہائی بریڈ گاڑیاں تھیں۔ الیکٹرک گاڑیوں کی پاکستان میں قبولیت کی راہ میں سب مزید پڑھیں

خضدار کی تحصیل وڈھ میں خاتون سمیت دوافرادقتل

خضدار (این این آئی) خضدار کی تحصیل وڈھ میں خاتون سمیت دوافرادکو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل وڈھ میں ایک واقعہ میں واقع پیش آئی ایک خاتون سمیت دوافراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔ قتل کی اصل مزید پڑھیں

ایران کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے ہمیں دفاعی قوت کے ساتھ انکا ساتھ دینا چاہیے،جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سابق صوبائی سردار حفیظ لونی

لوالائی (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سابق صوبائی سردار حفیظ لونی نے کہا ہے کہ ہماری جماعت ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتی ہے ایران کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے ہمیں دفاعی قوت کے ساتھ مزید پڑھیں

بجلی بلوں کے حامل نادہندگان کے کنکشنز منقطع کرنے کیلئے صوبہ بھرمیں آپریشن کا آغازکردیا گیا

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) نے بجلی بلوں کے حامل نادہندگان کے کنکشنز منقطع کرنے کیلئے صوبہ بھرمیں آپریشن کا آغاز کر دیا ہے اس سلسلے میں اْن تمام نادہندگان کے بجلی کنکشنز منقطع کیئے جا رہے ہیں مزید پڑھیں

قلعہ عبداللہ،مسلح افراد کی فائرنگ،پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کے 2کارکن زخمی

کوئٹہ(این این آئی)قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کے 2کارکن زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری عنایت اللہ اچکزئی کے مزید پڑھیں