RAWLAKOT: آزادکشمیر کے ضلع راولاکوٹ کے گاؤں حسین کوٹ میں پولیس کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ 4 دہشت گرد مارے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع مزید پڑھیں
RAWLAKOT: آزادکشمیر کے ضلع راولاکوٹ کے گاؤں حسین کوٹ میں پولیس کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ 4 دہشت گرد مارے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع مزید پڑھیں
اسلام آباد: قطر سے درآمد کی جانے والی ایل این جی مقامی تیل و گیس کی پیداوار کے لیے نقصان دہ ثابت ہو رہی ہے جس کے باعث خیبرپختونخوا نے جبری پیداوار میں کمی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا مزید پڑھیں
کراچی: کراچی میں آج گرم دن متوقع ہے، پارہ41 ڈگری تک تجاوزکرسکتا ہے، بدھ کو نمی کاتناسب 68 فیصد تک بڑھنے کے سبب اصل درجہ حرارت سے5 ڈگری زیادہ گرمی محسوس کی گئی۔ گزشتہ روز شہرمیں انتہائی گرم ومرطوب موسم مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن کے ضلع شانگلہ میں بیٹوں نے 90 سالہ والد کی دھوم دھام سے دوسری شادی کراکے دیرینہ خواہش پوری کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شانگلہ میں 90 سالہ بزرگ کے بیٹوں نے دھوم دھام سے باپ کی مزید پڑھیں
گوئٹے مالا میں زیر زمین ایک غار سے سیکڑوں انسانوں کی ہڈیاں برآمد ہوئی ہیں جو اس جگہ پر چڑھائی جانے والی انسانوں کی بلی کے حوالے سے سنسنی خیز حقیقت سامنے لاتی ہیں۔ کوئیوا ڈیسینگرا (خونی غار) گوئٹے مالا مزید پڑھیں
بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ جس طرح کی کرکٹ کھیلی اس کا کریڈٹ پاکستان کو دیتے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ کے بعد مشتاق مزید پڑھیں
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ہمیں فخر ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر حافظ قرآن اور ان میں جذبہ ایمانی ہے جو وقت آنے پر دشمن پر قہر بن کر ٹوٹ پڑا۔ راولپنڈی میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے کہا ہے کہ 28 مئی 1998 وہ دن تھا جس د ن نوازشریف کی کانپیں ٹانگ گئی تھیں. ’’X‘‘ پر بیان میں کہا نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کرنے سے انکارکردیا تھا اور مزید پڑھیں
پاکستان میں بہت سے نوجوان اور بوڑھے سمجھتے ہیں کہ بہترین جسمانی فٹنس پانے کے لیے باقاعدگی سے ورزشیں کرنا چاہیے۔ لوگ آرام کرنے یا ’ریسٹ ‘ کو ایک غیر ضروری بلکہ نقصان دہ چیز سمجھتے ہیں اور عموماً اس مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ تحریری معاہدے کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے منصوبے کو حتمی شکل دے رہی ہے جو ممکنہ طور پر مزید پڑھیں