ووہان ایکسپو، عالمی تعمیراتی ٹیکنالوجیز کی نمائش

ووہان(این این آئی)بین الاقوامی ووہان انٹیلیجنٹ بلڈنگ انڈسٹری ایکسپو 2025 چین آپٹکس ویلی کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں ہوا، جس میں 13 ممالک کی جدید تعمیراتی ٹیکنالوجیز پیش کی گئیں جو بین الاقوامی مارکیٹوں میں اہم اطلاق رکھتی ہیں۔گوادر پرو مزید پڑھیں

بھارت کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق، حق خود ارادیت اور عالمی قوانیں کو مسلسل پامال کر رہا ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ بھارت کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق، حق خود ارادیت اور عالمی قوانیں کو مسلسل پامال کر رہا ہے،عالمی سفارتی محاذ پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرتا رہے گا اور مزید پڑھیں

عمران خان سمیت دیگر سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے کوششیں جلد رنگ لائیں گی، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام اور سیاسی قیدیوں بشمول بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے ہماری کوششوں کے اثرات اگلے 10 سے 15 دنوں میں ظاہر مزید پڑھیں

ملائیشیا کو گوشت کی برآمد میں اضافہ کیا جائے گا، ہارون اختر

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان نے کہاہے کہ ملائیشیا کو گوشت کی برآمد میں اضافہ کیا جائے گا،ملائیشیا کو گوشت کی برآمد بڑھانے کے لیے ایک جامع بزنس ماڈل تیار کر کے وزیراعظم کو مزید پڑھیں

صدرِ زر داری کی چین کے نائب صدر ہان ژنگ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

دو حہ (این این آئی)چین نے کہا ہے کہ چین سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاکستان کی ترقی میں تعاون جاری رکھے گا، ترقی کے منصوبے ٹرانسپورٹ، انفرااسٹرکچر، آئی ٹی، زراعت اور ووکیشنل تربیت جیسے شعبوں میں شامل ہوں مزید پڑھیں

اسلام آباد،سپریم کورٹ دھماکے کا ایک زخمی چل بسا، 4 کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کی کینٹین میں منگل کو گیس دھماکے میں زخمی ہونے والا نوجوان بدھ کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، ہسپتال حکام کے مطابق واقعہ میں زخمی ہونے والے 13 افراد میں مزید پڑھیں

بھارتی خاتون کھلاڑی جمائمہ روڈریگس نے اپنی فٹنس کا راز گرین اسموتھی کو قرار دے دیا

نئی دہلی(این این آئی)آسٹریلیا کے خلاف ویمنز ورلڈ کپ 2026ء جیتنے کے بعد خبروں کی زینت بننے والی بھارتی کھلاڑی جمائمہ روڈریگس نے گھر میں بننے والی ایک اسموتھی کو اپنی فٹنس کا راز قرار دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ،سعد بیگ کی تیسری سنچری

اسلام آبا د(این این آئی)قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے پہلے دن کے کھیل کی خاص بات کراچی بلوز کے سعد بیگ کی ٹورنامنٹ میں تیسری سنچری تھی،ان کے علاوہ فاٹا کے محمد فاروق، سلمان خان، خوشدل شاہ مزید پڑھیں

پنجاب میں پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام برائے سکولز کا آغاز (آج)سے ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب میں پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام برائے سکولز کا آغاز (آج)جمعرات سے ہوگا،گیارہ سکولز ناک آؤٹ مرحلے میں حصہ لیں گے۔ٹیموں نے اپنے اپنے اضلاع میں فاتح بن کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیے مزید پڑھیں