بونیر میں تیز رفتار کار کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق

بونیر (این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں تیز رفتار کار کھائی میں جاگری، حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔حادثہ تحصیل مندیڑ امازئی میں پیش آیا جہاں ایک کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر گہری کھائی میں مزید پڑھیں

حکومت اور اپٹما کے درمیان کاٹن سیس وصولی کا معاہدہ طے

اسلام آباد (این این آئی)حکومت اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے درمیان کاٹن سیس وصولی کا معاہدہ طے پا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اپٹما، پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی اور وزارت فوڈ سیکیورٹی نے معاہدے پر دستخط کر مزید پڑھیں

دھمکی ملی ہے میرے بیٹے والد سے ملنے پاکستان گئے تو گرفتار کرلیا جائے گا، جمائمہ

لندن (این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے بیٹوں کو والد سے فون پر بات کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی۔سماجی رابطے مزید پڑھیں

پی ٹی اے کی جانب سے وی پی این سروس پرووائیڈرز کی رجسٹریشن کا عمل جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے وی پی این فراہم کرنے والے اداروں کی رجسٹریشن کا عمل تیزی سے جاری ہے، جس کے تحت اب تک 8 سروس فراہم کرنے والے اداروں مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم نے فواد چوہدری کیخلاف ایک ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق اور موجودہ رہنماؤں کے درمیان زبانی جنگ عدالتی محاذ پر پہنچ گئی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے فواد مزید پڑھیں

ریاست مزید نوکریاں نہیں دے سکتی، حکومت کا سرکاری اداروں کی نجکاری کا عندیہ

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں حکومت نے واضح کیا ہے کہ ریاست اب مزید سرکاری ملازمتیں فراہم کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

پاکستانی ظفرالدین محمود کو چین میں آرکڈ ایوارڈ سے نوازا گیا

بیجنگ (این این آئی)معروف پاکستانی شخصیت ظفرالدین محمود کو پاکستان اور چین کے درمیان دوستی اور عوامی روابط کے فروغ میں ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں بیجنگ میں چین کے اعلیٰ اعزاز آرکڈ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ چائنہ مزید پڑھیں

پشاور،ثمر بلور کے (ن) لیگ کی جانب سے 2 مخصوص خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع

پشاور (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کو چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے والی ثمر بلور نے قومی اسمبلی کے لیے خواتین کی 2 مخصوص خالی نشستوں کیلئے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے کاغذات مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کا فیک نیوز کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مشترکہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور چین نے جعلی خبروں اور غلط معلومات کے پھیلاؤ کے خلاف مشترکہ نشریاتی منصوبوں اور تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔یہ فیصلہ جمعرات کو بیجنگ میں پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و مزید پڑھیں

صدر زرداری سے استعفیٰ لینے یا آرمی چیف کے صدر بننے کی تجویز زیرِ غور نہیں، محسن نقوی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمیں مکمل طور پر علم ہے کہ صدر آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف کو نشانہ بنانے والی مذموم مہم کے مزید پڑھیں