میر سرفراز بگٹی سے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی ملاقات،ترقیاتی عمل، عوامی مسائل پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے نیشنل پارٹی کے سربراہ اور رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بدھ کے روز یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کی مجموعی صورتحال، ترقیاتی عمل، عوامی مسائل اور باہمی دلچسپی مزید پڑھیں

اے آئی کا کمال،دانش نواز کی شاہ رخ خان کے ساتھ سیلفی مرکز نگاہ

کراچی (این این آئی)دانش نواز کی شاہ رخ خان کے ساتھ سیلفی کے چرچے ہونے لگے، سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے کرتے نظر آئے۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار، ہدایت کار اور میزبان دانش نواز اپنی اداکاری اور ہدایت کاری مزید پڑھیں

حمیرا اصغر کا انتقال، نادیہ حسین کا لڑکیوں کو مفت مشورہ

لاہور(این این آئی)نامور اداکارہ اور ماڈل نادیہ حسین نے حال ہی میں انتقال کر جانے والی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کے افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے، لڑکیوں کو زندگی سے متعلق ایک اہم مشورہ دیا مزید پڑھیں

یوٹیوب کی نئی پالیسی، پاکستانی یوٹیوبرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

نیویارک (این این آئی)یوٹیوب کی نئی مونیٹائزیشن پالیسی کے تحت غیر مستند اور اے آئی سے بنے مواد پر مونیٹائزیشن خطرے میں پڑگئی۔یوٹیوب نے اپنی پارٹنر پروگرام مونیٹائزیشن پالیسی میں 15 جولائی سے اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے، جس مزید پڑھیں

انڈر 18 ہاکی ایشیا ء کپ،پاکستان چین کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ کے میچ میں پاکستان چین کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔انڈر18 ہاکی ایشیاء کپ میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیدی،پاکستان کی جانب سے شہباز حسن اور حنظلہ مزید پڑھیں

بھارتی فاسٹ باؤلر کیخلاف خاتون سے زیادتی کے الزام پر مقدمہ درج

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے فاسٹ باؤلر یش دیال کے خلاف خاتون سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں ویرات کوہلی کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور (آر مزید پڑھیں

سندھ کے نوجوان کرکٹرز کیلئے لاہور قلندرز میں شمولیت کا سنہری موقع

اسلام آباد (این این آئی)پرائم منسٹر یوتھ پروگرام اورہائیرایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام سندھ کے نوجوانوں کو کرکٹ کے میدان میں قومی سطح پر جگہ بنانے کیلئے ٹرائلز کا آغاز (آج)جمعرات کوہوگا۔ ایچ ای سی کے ڈائریکٹر سپورٹس جاوید میمن مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قومی ورثہ محمد اورنگزیب خان کھچی سے ازبکستان کے سفیر علشر تختایوف کی ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت محمد اورنگزیب خان کھچی سے بدھ کو پاکستان میں ازبکستان کے سفیر علشر تختایوف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی تعاون کو مزید وسعت دینے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ترک وزیر خارجہ و وزیر دفاع کی ملاقات

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان اور قومی دفاع کے وزیر یاسر گلر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی مزید پڑھیں

کوئی بھی پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو نشانہ بنانے کی جرات نہیں کرسکتا،لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

راولپنڈی (این این آئی) ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کوئی بھی پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو نشانہ بنانے کی جرات نہیں کرسکتا، پاکستان کا ایٹمی پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے۔غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں