کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ کا گھی مل کا دورہ

لورالائی( این این آئی) کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ نے لورالائی شہر کے مضافات میں ڈی جی خان روڈ کلی لاھور میں واقع گھی مل، کوکنگ آئل فیکٹری کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر مینیجر فیکٹری اویس احمد نے مزید پڑھیں

بلوچستان بھر میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس ایک ہفتے سے معطل ہونے کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان بھر میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس ایک ہفتے سے معطل ہونے کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس منگل کو بھی معطل رہی جس مزید پڑھیں

ایف آئی اے بلوچستان نے حوالہ ہنڈی،غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3ملزمان گرفتار کرلئے غیر ملکی کرنسی برآمد

کوئٹہ(این این آئی) ایف آئی اے بلوچستان نے حوالہ ہنڈی اور غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3ملزمان کو گرفتار کرکے غیر ملکی کرنسی قبضے میں لے لی۔ترجمان ایف آئی اے بلوچستان نے بتایا کہ ڈی جی ایف آئی اے رفعت مزید پڑھیں

نوجوانوں کا مستقبل سمگلنگ کیلئے استعمال ہونیوالی گاڑی زمباد نہیں،قانونی تجارت کے ذریعے ترقی،معاشی استحکام ہے، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ملک کی ساٹھ فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے جو پاکستان کا روشن مستقبل ہیں انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے بلوچستان میں پہلی یوتھ پالیسی تشکیل مزید پڑھیں

بابائے بلوچستان کوئی عام شخصیت نہیں، وہ ایک تاریخ ایک مکتب ایک تحریک اور ایک رہبر تھے،علی احمد لانگو

کوئٹہ(این این آئی)نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان علی احمد لانگو نے بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کی برسی کے موقع پر جاری بیان میں کہا ہے کہ بابائے بلوچستان کوئی عام شخصیت نہیں، وہ ایک تاریخ ایک مکتب ایک مزید پڑھیں

بلوچستان میں امن و امان کی مخدوش صورتحال، اسسٹنٹ کمشنر زیارت کی اغوا پر جے یو آئی بلوچستان کا اظہار تشویش

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی پریس ریلیز میں بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بیان میں کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر زیارت کو بیٹے سمیٹ اغوا حکومت کی مزید پڑھیں