ایشیا کپ،بھارت ایونٹ یا پاکستان کیخلاف میچ سے دستبردار نہیں ہو سکتا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ایشیاء کپ میں میزبان بھارت ایونٹ یا پاکستان کے خلاف میچ سے دستبردار نہیں ہو سکتا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آفیشل سطح پر گفتگو کے بعد ہی تمام فیصلے ہوئے ، ایشیاء کپ میں مزید پڑھیں

عالمی مقابلوں میں میڈل جیتنے والوں کی انعامی رقم میں اضافہ

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپورٹس بورڈ(پی ایس بی) نے انٹرنیشنل مقابلوں میں میڈل جیتنے والوں کے لیے انعامی رقم میں اضافہ کردیا۔سپورٹس بورڈ کے 34 ویں بورڈ اجلاس میں منظوری کے بعد نظرثانی شدہ کیش ایوارڈ پالیسی جاری کردی گئی اولمپکس مزید پڑھیں

وزیراعظم سے محسن نقوی کی ملاقات،وزیرِ اعظم کو زائرین کی نئی پالیسی کے حوالے سے بریفنگ دی

اسلام آباد(این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ داخلہ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی جس میں وزیرِ داخلہ نے وزیرِ اعظم کو زائرین کی نئی پالیسی کے حوالے سے بریفنگ دی۔وزیرِ اعظم نے وزیرِ ہوابازی کو مزید پڑھیں

ڈیرہ مرادجمالی میں نامعلوم چور موٹرسائیکل لے اڑے

ڈیرہ مراد جمالی(این این آئی) ڈیرہ مرادجمالی میں نامعلوم چور موٹرسائیکل لے اڑے۔پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی بازارمیں ایک شخص عمران خان نے اپنی موٹرسائیکل کھڑی کی اورکسی کام کے سلسلے میں چلا گیا جب واپس آیا تو نامعلوم مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنرقلات کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر خالق آباد منگچرعلی گل عمرانی کی سربراہی میں کھلی کچہری کا انعقاد

خالق آباد(این این آئی)کھلی کچہری میں تمام محکموں کے آفیسران، زمینداران اور سیاسی قبائلی رہنماوں نے بڑی تعداد میں شرکت کیے۔کھلی کچہری سے ڈی ڈی او محمد حنیف خراسانی،یونین کونسل زہرازئی کے چیرمین حاجی میرعبدالحمیدلانگو، وائس چیرمین فیض سمالانی، انجمن مزید پڑھیں