پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر ڈاکووں کی گاڑی فائرنگ، ڈرائیورزخمی

دالبندین (این این آئی) پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر ڈاکووں کی گاڑی فائرنگ سے ڈرائیورزخمی ہوگیاذرائع کے مطابق واقعہ تراسی لانڈھی کے قریب پیش آیا، جہاں نامعلوم ڈاکوؤں نے مسافر پک اپ گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی،نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا

ڈیرہ بگٹی(این این آئی)ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ لیویز کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے کوکی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص دادن بگٹی کو ہلاک کردیا مزید پڑھیں

ایگزیکٹیو انجینئر روڈز نصیرآباد عبدالرحمٰن کاکڑ کی ضلع نصیرآباد میں تعیناتی ایک خوش آئند اقدام ہے،سردارزادہ زاہد حسین شر

چھتر (این این آئی) سردارذاہ زاہد حسین شر نے کہا ہے کہ ایکزیکٹیو انجینئر روڈز نصیرآباد عبدالرحمٰن کاکڑ کی ضلع نصیرآباد میں تعیناتی ایک خوش آئند اقدام ہے ان کی تعیناتی کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے تفصیلات کے مزید پڑھیں

نصیرآباد اور بھاگ میں موٹرسائیکل چھیننے کی وارداتیں،مسلح افراد کی فائرنگ سے2 زخمی

ڈیرہ مراد جمالی(این این آئی)نصیرآباد اور بھاگ میں موٹرسائیکل چھیننے کی وارداتوں کے دوران مسلح افراد نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کرکے 2افراد کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق پولیس تھانہ خان کوٹ کی حدود میں مسلح افرادنے ایک شخص مزید پڑھیں

نصیرآباد منجھو شوریٰ پولیس تھانے کے دواہلکاروں کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کردیا گیا

ڈیرہ مراد جمالی(این این آئی) نصیرآباد منجھو شوریٰ پولیس تھانے کے دواہلکاروں کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق منجھو شوریٰ پولیس تھانے کے دو اہلکاروں سے گزشتہ روز مگسی شاخ کے مقام پر دوران مزید پڑھیں

نصیرآباد،مسلح افرادکی فائرنگ سے2 زخمی

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) نصیرآباد کے علاقے فلیجی میں مسلح افرادنے فائرنگ کرکے2کو زخمی کردیامسلح افراد 10گائے،50کے قریب بکریاں بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ پولیس کے مطابق فلیجی میں نامعلوم مسلح افراد نے سولنگی قبیلے کے گاؤں پر مزید پڑھیں

ڈپلومہ اور بی ٹیک انجینئرز کو گریڈ18میں بطور ایگزیکٹو انجینئر ترقی دینے کا خیرمقدمہ کرتے ہیں،حاجی ابراہیم زہری

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریسن کے صوبائی صدر نورزمان کاکڑ،صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی محمدابراہیم زہری،ناتئب صدر حضرت علی اچکزئی،حاجی کریم بلوچ، اسلم کھیتران، پریس سیکرٹری خالد جاوید، سی اینڈ ڈبلیو کے سینئر انجینئرحاجی قمبیر خان بگٹی،سینئر انجینئر حاجی غلام مزید پڑھیں

بلوچستان کے تمام اداروں کے ملازمین کو ڈی آر اے الاؤنس دیا جائے، خان زمان

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان لیبر فیڈریشن کے صدر خان زمان چیئرمین حاجی بشیر احمد رند سیکرٹری جنرل قاسم خان کاکڑ،حاجی عبدالعزیز شاہوانی، عابد بٹ محمد عمر جتک، عارف خان نچاری دین محمد محمد حسنی ملک وحید کاسی ملک محمد حسین مزید پڑھیں

تاجروں کو دیوار سے لگانے کی پالیسی بند کی جائے، حکومتی اقدامات غیر واضح اور ناقابل عمل ہیں‘ کاشف حیدری

کوئٹہ (این این آئی) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صوبائی ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ تاجروں کو دیوار سے لگانے کی پالیسی معیشت کو مزید تباہی کی طرف لے جا رہی ہے‘ ٹیکس رجسٹریشن، چیکنگ، اور بے جا مزید پڑھیں

تحصیل برشور کو جبری طور پر مجوزہ ضلع کاریزات میں ضم ہونے کی اجازت کسی کو نہیں دی جائیگی،اسفند یار خان کاکڑ

پشین(این این آئی) صوبائی اسمبلی کے رکن پارلیمانی سیکرٹری اربن پلاننگ اور چیئرمین کیو ڈی اے اسفند یار خان کاکڑ نے کہا ہے کہ تحصیل برشور کو جبری طور پر مجوزہ ضلع کاریزات میں ضم ہونے کی اجازت کسی کو مزید پڑھیں