پُرانے آئی فونز میں یو ایس بی-سی پورٹ شامل کرنے والا ’کیس‘ متعارف

ایپل کی مصنوعات میں تبدیلیاں کرنے کے لیے مشہور ایک انجینئر نے پرانے آئی فونز کے لیے ایک نئی ایسیسری متعارف کرائی ہے جو لائٹننگ بیسڈ ڈیوائسز میں کسٹم ڈیزائن کیس کے ذریعے فعال یو ایس بی-سی پورٹ شامل کرتی مزید پڑھیں

وزن کم کرنے والے انجیکشن کے دماغی بیماری سے تعلق کا انکشاف

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والے انجیکشن جی ایل پی-1 ٹائپ 2 ذیا بیطس سے متاثر افراد میں میٹافارمن کے مقابلے میں ڈیمینشیا کے خطرات کو زیادہ کم کرسکتی ہے۔ میٹافارمن عموماً مزید پڑھیں

بلوچستان کو نظرانداز کرنا قومی یکجہتی کے لیے خطرہ ہے، حافظ منیر حسین احمد

کوئٹہ (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ منیر حسین احمد نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو محرومیوں کے اندھیرے سے نکالے بغیر ملک میں پائیدار امن اور ترقی ممکن نہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے فلائنگ سکول کلب فعال کرنے جارہے ہیں،کیپٹن علی آزاد

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے ڈائریکٹر جنرل ایوی ایشن ونگ کیپٹن علی آزاد نے کہا کہ بلوچستان کے نوجوانوں کے لئے فلائنگ اسکول کلب فعال کرنے جارہے ہیں،فلائنگ اسکول میں نوجوانوں کو مختلف اقسام کے جہاز اڑانے کی تربیت دی جائے مزید پڑھیں

دکی،کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے تین کانکن جاں بحق،ایک کو زندہ نکال لیا گیا

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے ضلع دکی کی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے تین کانکن جاں بحق ہوگئے،ایک کان کن کو زندہ نکال لیا گیا، متاثرہ کوئلہ کان کو سیل کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔چیف مائنز مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان نوجوانوں کی فلاح و بہبود، تعلیم، تربیت،روزگار فراہمی کیلئے واضح وژن رکھتے ہیں،بلال کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نوجوانوں کی فلاح و بہبود، تعلیم، تربیت اور روزگار کی فراہمی کیلئے ایک واضح وژن رکھتے ہیں اور مزید پڑھیں

مستونگ،مچھ میں دہشت گردوں کے حملے قابل مذمت ہیں، سردار عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و واسا بلوچستان سردار عبدالرحمن کھیتران نے ضلع مستونگ اور مچھ میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے گہرے مزید پڑھیں

عوامی مسائل کا حل،بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، میر زابد علی ریکی

واشک(این این ذئی)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی واشک کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت چیئرمین کمیٹی/ایم پی اے و خادم واشک حاجی میر زابد علی ریکی بعمقام ڈپٹی کمشنر آفس، ڈسٹرکٹ کمپلیکس واشک میں منعقد ہوا،اجلاس میں ڈپٹی کمشنر واشک عبدالمجید سرپرہ،فرنٹیئر مزید پڑھیں

واشک میں کانفرنس ہال کا کام آخری مراحل میں داخل ہو چکا،ڈپٹی کمشنر واشک عبدالجمید

واشک(این این آئی)ڈپٹی کمشنر واشک عبدالمجید سرپرہ نے ایم پی اے و خادمِ واشک حاجی میر زابد علی ریکی کو ڈپٹی کمشنر آفس میں زیر تعمیر کانفرنس ہال کا دورہ کروایا۔ یہ کانفرنس ہال وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی مزید پڑھیں

سبی نصیر آباد قومی شاہراہ پر بدامنی واقعات ناقابل برداشت ہیں، ہر قیمت پر امن قائم کیا جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جمعرات کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں سبی نصیر آباد قومی شاہراہ پر امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی مزید پڑھیں