سینیٹر اسد قاسم رونجھو کا تاریخی اعزاز: کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران کمیٹی کے چیئرمین نامزد

لسبیلہ(بیوروچیف حفیظ دانش) حکومت پاکستان نے ایک اہم اور قابلِ فخر فیصلے کے تحت بلوچستان کے ممتاز اور باصلاحیت سیاستدان سینیٹر اسد قاسم رونجھو کو کشمیر امور، گلگت بلتستان اور سیفران (SAFRON) کی سینٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا چیئرمین نامزد مزید پڑھیں

کوئٹہ،مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو ترجمان

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی کے کھمبوں کی تنصیب اور برقی لائنوں کی شفٹنگ کئے جارہے ہیں۔اس سلسلے میں 23جولائی اور24جولائی کو(روزانہ) سریاب گرڈاسٹیشن مزید پڑھیں

کیسکو،طوفانی بارشیں، 132kvقلات،سوراب ٹرانسمیشن لائن کے گرنے والے ٹاورز کی مرمت کا کام شروع

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)کے ترجمان نے کہاہے کہ شدیدبارش اورطوفانی ہواؤں کے باعث 21جولائی کوشام 6بجے132Kvقلات۔سوراب ٹرانسمیشن لائن کے 5 ٹاورزقلات گرڈاسٹیشن کے قریبی علاقہ میں گرگئے۔تاہم اس دوران کسی بھی علاقہ کو بجلی کی فراہمی متاثرنہیں مزید پڑھیں

ایکسین ایریگیشن جنید کاکڑ کی قابلِ تحسین کارکردگی،ڈیرہ بگٹی میں ترقی کے نئے دور کا آغاز

ڈیرہ بگٹی (این این آئی)محکمہ ایریگیشن ڈیرہ بگٹی کے ایکسئین جنید کاکڑ نے اپنی بہترین کارکردگی، دیانت داری اور عوامی خدمت کے جذبے سے علاقے میں مثالی کام سر انجام دیے ہیں، جو نہ صرف مقامی لوگوں کے لیے فائدہ مزید پڑھیں

نصیرآباد کے عوام کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ایگزیکٹیو انجینئر روڈ نصیرآباد عبدالرحمن کاکڑ

چھتر(این این آئی)ایگزیکٹیو انجینئر روڈ نصیرآباد عبدالرحمن کاکڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی وزراء کے فنڈز سے نصیرآباد میں مختلف سڑکوں کی تعمیراتی اسکیمیں جاری ہیں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور اعلیٰ معیار پر مزید پڑھیں

دالبندین بازاروں میں خواتین چور گروہ کی سرگرمیاں، تاجر برادری کی پولیس، انتظامیہ اور انجمن تاجران سے مؤثر اقدامات کی اپیل

دالبندین(این این آئی)دالبندین کے بازاروں، بالخصوص شاپنگ گلی اور مسجد روڈ کے اطراف، ایک منظم چور خواتین کا گروہ سرگرم ہے، جو خریداری کا بہانہ بنا کر دکانوں میں داخل ہوتا ہے اور موقع ملنے پر نقدی یا قیمتی اشیاء مزید پڑھیں