وفاقی وزیر جام کمال کی برطانوی وزیرہاؤسنگ لارڈ واجد خان سے ملاقات،بلدیاتی اداروں اور مقامی کونسلز کے درمیان شراکت داری پر اتفاق

لندن(این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اپنے سرکاری دورہ برطانیہ کے دوران برطانوی وزیر ہاؤسنگ و مقامی حکومت لارڈ واجد خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل بھی موجود مزید پڑھیں

اسلام آباد،شدید بارش کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر، کئی پروازوں کی متبادل شہروں میں لینڈنگ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کے دارالحکومت میں شدید بارشوں کے سبب فلائٹ آپریشن متاثر ہوا جس کے پیش نظر متعدد فلائٹس متبادل شہروں میں اتارلی گئیں۔رپورٹ کے مطابق دبئی سے اسلام آباد کیلئے غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ایف مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت نہ بڑھاتے تو آئی ایم ایف سے مسئلہ بنتا،علی پرویز ملک

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ اگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو آئی ایم ایف کے ساتھ مسئلہ بن جاتا۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے وفاقی وزیرپیٹرولیم نے کہاکہ روپے کے مزید پڑھیں

سخت گیر نواب اکبر بگٹی، بلوچستان کے دیگر مزاحمتی رہنماؤں سے کیسے مختلف تھے؟

نواب اکبر بگٹی کی شخصیت کے ایسے بے شمار پہلو ہیں کہ جن میں جہاں ایک طرف ان کی سفاکانہ شخصیت سامنے آتی ہے وہیں ان کی سحر انگیزی سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا۔ مجاہد بریلوی ’12 سال کی مزید پڑھیں

اوتھل بازار میں ہیوی گاڑیوں کی بھرمار، شہری شدید پریشان

لسبیلہ(رپورٹ بیوروچیف حفیظ دانش)اوتھل بازار میں صبح سویرے ہی مال بردار ہیوی گاڑیوں کی آمد و رفت نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ ان گاڑیوں کے ذریعے سامان اتارا جا رہا ہوتا ہے، جس سے بازار میں شدید مزید پڑھیں

لسبیلہ: مدرسۃ المدینہ میں عصری علوم اسکولنگ کا عظیم الشان افتتاح

لسبیلہ(بیوروچیف) دعوت اسلامی شعبہ مدرسة المدینہ کے تحت مدرسة المدینہ میں عصری علوم اسکلونگ کا عظیم الشان افتتاح صوبائی نگران لیاقت علی عطاری نے کیا عظیم الشان افتتاح پر فیضان صدیق اکبر مسجد میں اجتماع کا انعقاد کیا گیا اجتماع مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں440پوائنٹس کی تیزی،12ارب منافع

کراچی(این این آئی)اسٹاک ایکسچینج منفی زون سے نکل کر مثبت زون میں داخل ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس نے کم بیک کرکے بہتری دکھائی۔ اسٹاک ٹریڈنگ کا آغاز742پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 36 ہزار 169 پوائنٹس کی نفسیاتی حد مزید پڑھیں

ڈالر مہنگا، سونا سستا

کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر29پیسے کے اضافے سے 284.96 روپے پرجاپہنچا۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 49پیسے کے اضافے سے 288.49 روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر کی کمی سے مزید پڑھیں

آئی سی سی اجلاس ، ایشیا کپ کا معاملہ اٹھائے جانے کا امکان

لاہور(این این آئی)بھارتی میڈیا کو ایشیا کپ کے حوالے سے کسی پل چین نہیں آرہا اور اب دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کل سے سنگاپور میں ہونے والے اجلاس میں ایشیا کپ کا معاملہ بھی اٹھایا جائے مزید پڑھیں