فضل الرحمان نے عمران خان کی جیل سے اسپتال منتقلی کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیدیا

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور حکومت کے درمیان ایک معقول دوری ہونی چاہیے اور بلاوجہ تعصب، نفرت یا محض مخالفت برائے مخالفت سے گریز ضروری ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

باصلاحیت نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ باصلاحیت نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی پر عمل درآمد کا جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے، فیملی اور ذاتی معالج سے ملاقاتوں کا حکم

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی سے بہنوں سمیت دیگر کی ملاقات اور ذاتی معالجین تک رسائی کے کیس میں سپریم کورٹ نے عمران خان کو آئندہ سماعت تک اسلام آباد کے الشفاء اسپتال منتقل کرنے جبکہ عظمیٰ خان اور مزید پڑھیں

قلات: انجمن تاجران کی اے ڈی سی سے ملاقات، خالق آباد منگچر بازار کل سے شام 5 بجے تک کھلے گا

خالق آباد منگچر (رپورٹر)خالق آباد منگچر کے انجمن تاجران کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (اے ڈی سی) شاہنواز بلوچ سے ملاقات کی، جس میں خالق آباد منگچر بازار کی حالیہ بندش اور تاجر برادری کو درپیش مزید پڑھیں

مویشی پال حضرات ملکی و صوبائی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہیں، مسائل نظرانداز نہیں کیے جا سکتے: نعیم کھوسو

سیوی(رپورٹڑ)ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک اینڈ ریسرچ ڈاکٹر عبدالنعیم کھوسو نے کہا ہے کہ مویشی پال حضرات کو درپیش مسائل کا حل، جانوروں کی بروقت و معیاری ویکسینیشن، علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی اور لائیو اسٹاک کے شعبے کو جدید مزید پڑھیں

کچھی،ڈھاڈرکے قریب دھماکے سے متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت کاکام 5 روز گزرنے کے باوجود شروع نہیں ہوسکا

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈرکے قریب دھماکے سے متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت کاکام 5 روز گزرنے کے باوجود شروع نہیں ہوسکا۔سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں 12 مزید پڑھیں

اسپیکر بلوچستان اسمبلی کپٹن(ر) عبدالخالق اچکزئی اپنے بیٹے کی وفات پر کوئٹہ میں فاتحہ لیں گے

کوئٹہ(این این آئی)اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کے جواں سال صاحبزادے مرحوم ثناء اللہ خان اچکزئی کی فاتحہ خوانی کوئٹہ میں 19 اور 20 اگست 2026 کو بلوچستان صوبائی اسمبلی کے لان میں صبح 10بجے سے مزید پڑھیں

معیاری اور مؤثر درسی کتب کی تیاری تعلیمی نظام کی بہتری میں بنیادی اہمیت رکھتی ہے،سیکرٹری ثانوی تعلیم لعل جان جعفر

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کے زیرِ اہتمام بک رائٹرز، ایڈیٹرز اور جائزہ لینے والوں کی استعدادِ کار میں اضافے، درسی کتب کے معیار کو مزید بہتر بنانے اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے حوالے سے مزید پڑھیں

صحت مند، خوشحال بلوچستان ہمارا خواب،تعبیر کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت بخت کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان نے حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج کے شعبے میں نمایاں پیش رفت حاصل کرلی۔ آغا خان یونیورسٹی کے آزادانہ سروے TPVICS راؤنڈ 3 کے مطابق بلوچستان میں حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج 56.6 فیصد تک پہنچ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کی قیادت میں صوبائی حکومت عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے،حاجی خان محمد بڑیچ

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما حاجی خان محمد بڑیچ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی جیالوں کی جماعت ہے اور جیالوں نے ملک میں جمہوریت کی مضبوطی اور پارلیمنٹ کی بالادستی کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے مزید پڑھیں