بلوچستان، تمام 1500فلاحی تنظیموں اور اداروں کی رجسٹریشن ختم

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کی چیرٹیز اینڈ ریگولیشن اتھارٹی نے محکمہ سماجی بہبود میں رجسٹرڈ تمام فلاحی تنظیموں اور اداروں کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹر جنرل بلوچستان چیرٹیز اینڈ ریگولیشن اتھارٹی سلیم کھوسہ نے بتایاکہ بلوچستان میں 1500این جی مزید پڑھیں

ملک بھر میں 10جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

اسلام آباد(این این آئی)این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں 10جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا۔این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں ندی نالوں اور دریاں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر ایم آئی 17ایئر ایمبولینس میں تبدیل

پشاور(این این آئی)چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ نے کہاہے کہ ہمارا بڑا ہیلی کاپٹر ایم آئی 17مکمل طور پر ایئر ایمبولینس میں تبدیل کر دیا گیا، اس سے قبل یہ ہیلی کاپٹر کرم میں میڈیکل سروسز کیلئے استعمال مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر کا لیاری میں عمارت گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد(این این آئی)برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کراچی کے علاقے لیاری میں عمارت گرنے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ایک بیان میں جین میریٹ نے کہا کہ لیاری سانحے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی مزید پڑھیں

حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 26واں یوم شہادت،مزار پر پھول رکھنے کی تقریب

راولپنڈی(این این آئی)حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 26واں یوم شہادت منایا گیا۔اس موقع پر صدر آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سربراہ پاک فضائیہ، نیول چیف اور افواج مزید پڑھیں

وزیراعظم سے محسن نقوی کی ملاقات،یوم عاشور پر ملک بھر میں کیے گئے سکیورٹی انتظامات پر بریفنگ

لاہور(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یہاں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر میں کیے گئے سکیورٹی انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔وزیر داخلہ نے مزید پڑھیں

کربلا کا درس ہے کہ حق کا راستہ کٹھن مگر دائمی فلاح کا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا ہمیں یہ درس دیتا ہے کہ حق کا راستہ کٹھن مگر دائمی فلاح کا ذریعہ بنتا ہے، اگر ہم کربلا کی روشنی میں اپنا راستہ طے کریں تو مزید پڑھیں

مورند کالونی لسبیلہ میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا، شہری بوند بوند کو ترس گئے

لسبیلہ(بیوروچیف) مورند کالونی میں گزشتہ ایک ہفتے سے پانی کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے، علاقہ مکین پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ محکمہ پی ایچ ای کو بار بار شکایات درج کرائی مزید پڑھیں

“اوتھل میں ناجائز تجاوزات نے شہریوں کا جینا محال کر دیا، ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی

لسبیلہ(رپورٹ بیوروچیف حفیظ دانش) مین اسٹاپ اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اوتھل روڈ پر ناجائز تجاوزات نے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ دونوں اطراف ٹھیلے، ریڑھیاں اور غیر قانونی دکانیں قائم ہونے کی وجہ سے گاڑیوں اور موٹر مزید پڑھیں