سرِعام پھانسی پر لٹکاؤ، فنکاروں کا ثنا یوسف کے قاتل کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل پر شوبز شخصیات نے اظہارِ افسوس کرتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں 17 سالہ ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے بہیمانہ قتل پرعوام سمیت فنکاروں میں بھی شدید غم مزید پڑھیں

جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں کا عید کے موقع پر مشترکہ بیان 

جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، صنم جاوید اور میاں محمود الرشید نے ورکز کے نام خط لکھ دیا۔ رپورٹ کے مطابق خط میں رہنماؤں نے کہا کہ ہماری طرف سے پی ٹی آئی کے تمام مزید پڑھیں

کالج کی تعلیم ادھوری چھوڑ دینے والی خاتون دنیا کی کم عمر ترین ’سیلف میڈ‘ ارب پتی بن گئی

پڑھائی ادھوری چھوڑ دینے والی 30 سالہ خاتون نے دنیا کی کم عمر ترین ’سیلف میڈ‘ ارب پتی بننے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس سے قبل یہ اعزاز گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے پاس تھا مزید پڑھیں

شاہین نے گراؤنڈ ڈرلز میں حصہ کیوں نہیں لیا؟

لاہور میں جاری قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی سیشن کے دوران فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے گراؤنڈ ڈرلز میں حصہ نہیں لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم تربیتی کیمپ کے دوسرے روز شاہین شاہ آفریدی، عبداللہ شفیق، مہران مزید پڑھیں

وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد و وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر دو روزہ دورہ سعودی عرب کیلئے اسلام آباد سے جدہ روانہ ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِاعظم مزید پڑھیں

وکٹری پریڈ؛ بھارتی بورڈ نے فرنچائز کو مشکل میں تنہا چھوڑ دیا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری اور انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) چیئرمین ارون دھومل نے رائل چیلنجرز بنگلورو کی اسٹیڈیم کے باہر وکٹری پریڈ میں ہلاکتوں کے بعد دامن چھڑالیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

لنکن اسپنر پر میچ فکسنگ الزامات ثابت ہونے پر فرد جرم عائد

سری لنکن ٹیم کے سابق اسپنر سچیتھرا سینانائیکے پر میچ فکسنگ کے الزامات ثابت ہونے پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق لنکن کرکٹر سچیتھرا سینانائیکے پر ہمبنٹوٹا ہائی کورٹ نے 2020 لنکا پریمیئر لیگ (ایل مزید پڑھیں

کراچی: چائے کے ہوٹل پر فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا شہری دم توڑ گیا

لیاقت آباد الکرم اسکوائرکے قریب چائے کے ہوٹل پرفائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا عدیل علی عرف علی بلڈرزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، مقتول ایف سی ایریا لیاقت آباد کا رہائشی اور واٹربورڈ کا ملازم تھا، مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ؛ قسائی نخرے دکھانے لگے، نرخ بڑھا دیے، اناڑی بھی میدان میں اُتر آئے

عید قربان کے قریب آتے ہی پیشہ ور قسائیوں نے وی آئی پی جانور کے ساتھ ساتھ عام جانور ذبح کرنے کےلیے بھی نرخ بڑھا دیے جبکہ اناڑی قسائی بھی میدان میں آگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، مسجد نمرہ میں خطبہ حج جاری

مسجد الحرام کے امام شیخ ڈاکٹر صالح بن عبداللہ نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایمان والوں کو اللہ سے ڈرنا چاہئے اور تقویٰ اختیار کرنا چاہئے۔  انہوں نے کہا کہ شیطان مسلمانوں کا دشمن مزید پڑھیں