حماس کے نئے سربراہ محمد سنوار فضائی حملے میں شہید؛ اسرائیلی وزیراعظم کا دعویٰ

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے قانون سازوں کو بتایا کہ حماس کے غزہ میں سربراہ محمد سنوار کو ایک کارروائی میں قتل کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق  محمد سنوار اس وقت حماس کے غزہ میں سبراہ ہونے کے علاوہ سابق مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت پر بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں لاہور کےقذافی اسٹیڈیم میں مدِ مقابل ہیں۔ اسکواڈ: پاکستان: فخر زمان، صائم ایوب، محمد حارث (وکٹ کیپر)، مزید پڑھیں

لاہور؛ پی ٹی آئی اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کا ضلعی پر عدم اعتماد

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لاہور کے اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز نے ضلعی صدر شیخ امتیاز پر عدم اعتماد کر دیا۔ صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز کے خلاف مرکزی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا کو مزید پڑھیں

بھارت سے واپس آئےعبداللہ کی کامیاب سرجری، منسا کا پہلے مرحلے کا علاج مکمل، والد فیلڈ مارشل کے مشکور

راولپنڈی: پہلگام واقعے کے بعد بھارت  سے بغیر علاج کے زبردستی پاکستان بھیجے جانے والے 9 سالہ عبداللہ اور 7 سالہ منسا کی پہلی کامیاب سرجری ہوگئی، والد نے کہا کہ انڈیا سے مایوس ہوکر واپس آیا تھا مگر فیلڈ مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر باعث اطمینان ہے، طیب اردوان

ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ ترکیہ، پاکستان اور آذربائیجان ہر اچھے اور برے وقت ساتھ کھڑے رہیں گے، پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر باعث اطمینان ہے۔ آذر بائیجان کے شہر لاچین میں آذربائیجان کے یوم آزادی کی مزید پڑھیں

ڈارک ویب اور کرپٹو کرنسی کے ذریعے منشیات کی خریدار خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے، حکام

کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے کہا ہے کہ ڈارک ویب اور سوشل میڈیا نیٹ ورکس کے ذریعےکرپٹو کرنسی کا استعمال کرتے ہوئے، منشیات کی خریداری کا پھیلاؤ انتہائی خطرناک حدتک بڑھ گیا ہے، مغربی اور افریقی ممالک سے ویڈ اور مزید پڑھیں

ایران اور امریکا کے درمیان خفیہ ایٹمی مذاکرات، عمان میں اہم پیش رفت

مسقط : ایران کے صدر مسعود پزشکیان دو روزہ سرکاری دورے پر عمان پہنچ گئے، جہاں وہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری ایٹمی مذاکرات میں پیش رفت کے لیے عمان کی ثالثی پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔ روانگی مزید پڑھیں

ٹیم میں جگہ نہ ملنے پر ویمن گول کیپر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلش ٹیم کی خاتون ویمنز گول کیپر میری ایئرپس نے یورپی چیمپئین شپ 2025 سے محض ایک ماہ قبل انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کی ویمنز فٹبال ٹیم کی گول کیپر میری مزید پڑھیں

پنجاب کے 17 اضلاع میں موجود صارف عدالتیں ختم کرنے کے لئے ترمیمی بل تیار

بعد از کابینہ منظوری صوبہ کے 17 اضلاع میں موجود صارف عدالتیں ختم کرنے کے لئے ترمیمی بل تیار  کرلیا گیا، صارف عدالتیں بند کیے جانے کے بعد اختیارات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کو منتقل ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق صارف بعد مزید پڑھیں

ملتان کے معروف تاجر اور سیاسی رہنما ملک حسنین بوسن اغوا کے بعد قتل، لاش برآمد

ملتان کے معروف تاجر اور سیاسی رہنما ملک حسنین بوسن کو نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد قتل کردیا، مقتول کی لاش برآمد کرلی گئی۔ رپورٹ کے حسنین بوسن زکریا یونیورسٹی میں ملازم اورایمپلائز یونین کے نائب صدرتھے۔ پیپپلز پارٹی کے رہنما مزید پڑھیں