دیہی کاروباریوں کی راہ میں رکاوٹیں دور کی جائیں، زراعت کی ترقی میں کردار ادا کریں، روبینہ کریم اور سراج احمد بلوچ کا خطاب

کوئٹہ(این این آئی)یورپی یونین کے مالی تعاون سے چلنے والے گراسپ(GRASP)پرورگرام کے تحت چھوٹے اوردرمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کا عالمی دن کے موقع پر بلوچستان کے دو اضلاع خضدار اور لسبیلہ میں منایا گیاخضدار میں تقریب کے مہمان مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ نیوٹریشن کوآرڈینیٹر سبی کے زیراہتمام سیمینار کا انعقاد

سبی(این این آئی)ڈسٹرکٹ نیوٹریشن کوآرڈینیٹر سبی بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ (BND) اور ڈسٹرکٹ سپورٹ آفیسر لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام نے گزشتہ روز کامیابی سے پیرنٹنگ ماہ سیمینار کا انعقاد کیا سیمینار کی صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد اکبر سولنگی نے مزید پڑھیں

محرم الحرام میں بھرپور حفاظتی انتظامات کیے جائے گے محرم الحرام میں پرامن حالات کو قائم کرنے میں تمام شرکاء کا کلیدی کردار ہے،آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل عابد مظہر

کوئٹہ(این این آئی) ہیڈکوارٹرز ایف سی بلوچستان (نارتھ) کوئٹہ میں محرم الحرام کے حوالے سے سیکورٹی کانفرنس کا انعقادکیا گیا کانفرنس میں آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل عابد مظہر، کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات، شیعہ و سنی مزید پڑھیں

بلوچستان گرینڈ الائنس کا صوبہ بھر میں جاری تالہ بندی، بچوں کے احتجاج اور دیگر اقدامات پر مشتمل احتجاجی تحریک کو موخر کرنے کا اعلان

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان گرینڈ الائنس اور حکومتی وفد کے مابین سی ایم سیکرٹریٹ میں مذاکرات کا پہلا دور، مطالبات کا جائزہ لینے کے لئے صوبائی وزراء، فنانس آفیسر اوربی جی اے کے نمائندگان پر مشتمل کمیٹی کی تشکیل مزید پڑھیں

ننھے مصور خان کاکڑ کا بہیمانہ قتل: حکومتی نااہلی اور صوبے کی مخدوش امن و امان کی صورتحال کا منہ بولتا ثبوت ہے،ملک سکندرخان ایڈووکیٹ

کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سابق اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈوکیٹ نے کہا کہ ننھے مصور خان کاکڑ کا بہیمانہ قتل: حکومتی نااہلی اور صوبے کی مخدوش امن و امان کی صورتحال مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور مرکزی نائب صدر سردار کمال خان بنگلزئی کی ڈی جی لیویز سے ملاقات

کوئٹہ(این این آئی)نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور پارٹی کے مرکزی نائب صدر سردار کمال خان بنگلزئی نے ڈائریکٹر جنرل لیویز فورس عبدالغفار مگسی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان میں امن و مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان نے بیورو کریسی میں تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے

کوئٹہ(این این آئی)حکومت بلوچستان نے بیورو کریسی میں تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ حافظ عبدالباسط کوایس اینڈ جی مزید پڑھیں

پاک بھارت ہاکی مقابلے، کرکٹ کی طرح ہائبرڈ ماڈل کے حق میں آوازیں بلند

لاہور(این این آئی)پاک بھارت ہاکی مقابلوں میں بھی کرکٹ کی طرح ہائبرڈ ماڈل کے حق میں آوازیں بلند ہونے لگیں، چیف کوچ طاہر زمان نے تجویز دی کہ اگر دونوں روایتی حریف ٹیمیں ایک دوسرے کے ملک میں کھیلنے کے مزید پڑھیں

ارجنٹائن میں فٹبال کلب کے شائقین کے فلسطین کے حق میں نعرے، اسرائیل کا علامتی جنازہ نکال دیا

بیونس آئرس (این این آئی)ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں نیشنل بی فرسٹ ڈویژن کے میچ سے قبل آل بوائز کے شائقین نے دوسرے کلب اٹلانٹا کے خلاف میچ سے قبل فری فلسطین کے نعرے لگائے، فلسطین اور ایران کے مزید پڑھیں