بلاول بھٹو نے ہمیشہ نوجوانوں کو ملک کا قیمتی سرمایہ سمجھا،قیادت میں تعلیمی پروگرامز،یونیورسٹیز کے قیام پر خصوصی توجہ دی گئی،روزی خان کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق سینیٹر روزی خان کاکڑ،کوئٹہ سٹی کے صدر نورالدین کاکڑ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 38 ویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

سیوی: بلوچستان میڈیا فورم کے صحافیوں کے تحفظ و فلاح کے لیے 10 نکاتی مطالبات، حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ

سیوی(نامہ نگار )بلوچستان میڈیا فورم نے صحافیوں کے تحفظ آزادیٔ صحافت معاشی و سماجی مسائل کے حل اور میڈیا سے وابستہ افراد کی فلاح و بہبود کے لیے 10 نکاتی مطالبات پیش کرتے ہوئے حکومت سے فوری عملی اقدامات کا مزید پڑھیں

تربت: آل پارٹیز کیچ کی احتجاجی ریلی میں عوام کی بھرپور شرکت، سرتاج گچکی کا اظہارِ اطمینان

کیچ (رپورٹر)نیشنل پارٹی کیچ کے ضلعی جنرل سکریٹری سرتاج گچکی نے تربت میں آل پارٹیز کے احتجاجی ریلی اور جلسہ کی کامیابی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 20 ستمبر، 2026 کو آل پارٹیز کیچ کے زیرِ اہتمام منعقد مزید پڑھیں

پاکستان کے راستے ایران اور یورپ جانے کی کوشش کرنیوالے 58 غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو بلوچستان سے حراست میں لے لیاگیا

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان کے راستے ایران اور یورپ جانے کی کوشش کرنیوالے 58 غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو بلوچستان سے حراست میں لے لیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے بلوچستان کے علاقے دشت میرانی میں انسانی مزید پڑھیں

تعلیم ہی سے ہم ایک بہتر مستقبل کی جانب سفر کرکے آنیوالی نسلوں کو بہتر زندگی دے سکتے ہیں،کمانڈنٹ ایف سی پنجگور رائفلز بریگیڈئیر نادر محی الدین

پنجگور(این این آئی) گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چتکان میں کمانڈنٹ ایف سی پنجگور رائفلز کی جانب سے طالبات میں درسی کْتب تقسیم کی گئیں.درسی کتب کی تقسیم کے حوالے سے ایک مختصر مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اور مزید پڑھیں

قطر کا ایران اور خلیجی ممالک پر مشتمل علاقائی سیکیورٹی فریم ورک بنانے کا مطالبہ

نیویارک: قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی نے ایران اور خلیجی ممالک کو شامل کرکے ایک مشترکہ علاقائی سیکیورٹی فریم ورک قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انادولو کے مطابق نیویارک میں مزید پڑھیں

مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے

مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے۔ حرمین سے متعلق ایک ایکس اکاؤنٹ پر شیخ ابراہیم المدنی کی تصویر جاری کرتے ہوئے ان کے انتقال کی اطلاع دی گئی۔ بیان کے مطابق وہ مسجد الحرام کی ’مکبریہ‘ میں مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں ویزا فری قیام کی مدت 60 دن سے 30 دن کرنے کا فیصلہ

تھائی لینڈ نے غیر قانونی کاروباروں اور غیر ملکیوں کی طرف سے نامزد جائیدادوں کی خریداری کے خلاف ایک بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ غیر ملکی شہریوں سے متعلق جرائم اور خلاف ورزیاں سامنے آنے پر حکومت نے مزید پڑھیں

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے لیے سفارتی رابطے جاری ہیں، قطری وزارت خارجہ

دوحا: قطر نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع کرانے کے لیے گزشتہ تقریباً دو ہفتوں سے سفارتی رابطے اور مختلف تجاویز پر بات چیت جاری ہے جبکہ پاکستان بھی دونوں ممالک کے درمیان ثالثی مزید پڑھیں

ایران کا آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

تہران: ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی افواج نے آبنائے ہرمز کے اوپر ایک اور امریکی ایم کیو ون ڈرون کو مار گرایا ہے۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس مزید پڑھیں