امریکا اور اسرائیل کی دھمکی کے بعد ایران کے 2 جزیرے اور ایک شہر دھماکوں سے لرز اُٹھا

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کرتی دکھائی دے رہی ہے اور ایران کی آبنائے ہرمز میں واقع اہم جزیرے قشم پر بھی دھماکے کی آواز سنی گئی۔ امریکی صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی مزید پڑھیں

ڈیجیٹل ادائیگیوں اور بینکنگ میں نمایاں اضافہ، وزیراعظم کا کیش لیش معیشت کے فروغ پر اظہارِ اطمینان

اسلام آباد: ملک میں دیجیٹل ادائیگیوں اور بینکنگ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے کیش لیس معیشت کے فروغ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت کیش لیس معیشت اور مزید پڑھیں

امدادی قیمت وفاق کی ہدایت پر طے کی اس لیے آٹے کا بحران پیدا ہوا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آٹے کی امدادی قیمت وفاق کی ہدایت پر طے کی جس کی وجہ سے آٹے کا بحران پیدا ہوا ہے، امدادی قمیت کم ہونے کی وجہ سے کم خریداری مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مزید 4 دہشتگرد جہنم واصل، آپریشن شعبان میں ہلاکتیں 83 ہو گئیں

سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مزید 4 دہشت گرد مارے گئے، جس کے بعد آپریشن شعبان میں ہلاکتوں کی تعداد 83 ہو گئی ہے۔ پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کی جانب سے بلوچستان میں مشترکہ آپریشن شعبان جاری ہے۔ مزید پڑھیں

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزارکا تین سال سے بلاک شناختی کارڈ بحال

کوئٹہ(این این آئی)درخواست گزار عصمت اللہ نے بتایا کہ نادرا کی جانب سے انکا شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا تھا جس کی بحالی کے لیے انہوں نے متعدد بار متعلقہ محکمے سے رجوع کیا اور متعدد بار کمیٹیوں کے مزید پڑھیں

جھل مگسی، جولائی،اگست کے شدید گرم موسم میں دن کے وقت بجلی کی فراہمی کا دورانیہ بڑھایا جائے،عوامی و سماجی حلقوں کا مطالبہ

گنداواہ جھل مگسی(این این آئی) گنداواہ شہر میں 50 سینٹی گریڈ تک پہنچنے والی جھلسا دینے والی گرمی کے باعث شہری شدید مشکلات سے دوچار ہیں، جبکہ کاروباری سرگرمیاں بھی بری طرح متاثر ہو رہی ہیں جولائی اور اگست کے مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی آئینی ادارہ،سیکیورٹی پر سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے،سپیکر کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی

کوئٹہ(این این آئی)اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کی ہدایت پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات اور انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے اسپیکر کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر سیکرٹری بلوچستان اسمبلی طاہر مزید پڑھیں

زیارت،دہشت گرد حملے میں شہید پولیس اہلکاروں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے بلوچستان بار کونسل،کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام وکلاء کی احتجاجی ریلی نکالی

کوئٹہ(این این آئی) زیارت میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بلوچستان بار کونسل اور کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام وکلاء نے احتجاجی ریلی نکالی اور دہشت گردی کے خاتمے، مزید پڑھیں