پورا کشمیر پاکستان سے الحاق کرے گا، کشمیری عوام اپنے تاریخی مؤقف سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گے: رانا عزیز الحسن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس سندھ سرکل کراچی کے صدر رانا عزیز الحسن کی جانب سے مقامی ہوٹل میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر کے کنوینئر غلام محمد صفی اور دیگر حریت رہنماؤں مزید پڑھیں

محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن حکومت بلوچستان نے ونٹر زون کے سرکاری و نجی اسکولوں کے لیے مختصر موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

کوئٹہ(این این آئی) محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن حکومت بلوچستان نے ونٹر زون کے سرکاری و نجی اسکولوں کے لیے مختصر موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا محکمہ سیکنڈری ایجوکیشن حکومت بلوچستان نے صوبے کے ونٹر زون میں واقع تمام مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) بلوچستان کا گڑھ بنے گا، آئندہ صوبے میں اکیلے حکومت بنائیں گے،جمال شاہ کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس پیر کے روز کوئٹہ میں منعقد ہوا، جس میں پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ، اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبد مزید پڑھیں

مسلح گروہوں کی جانب سے نہتے عوام کو نشانہ بنایا جانا ناروا اور قابلِ تشویش عمل ہے،میر صادق عمرانی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن، پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے گزشتہ رات کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اوڑک میں دہشت گرد عناصر کی مزید پڑھیں

جمہوری بالادستی وسائل کی منصفانہ تقسیم،تعلیم پر سرمایہ کاری و مثبت ترجیحات ہی خوشحال و باوقار سماج کو بروئے کار لاسکتی ہے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ(این این آئی)نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے رکن بلوچستان اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ سمیت وفد کے ہمراہ گورنمنٹ جنرل محمد موسیٰ پوسٹ گریجویٹ کالج علمدار روڈ مری آباد اور گورنمنٹ گرلز کالج حسن موسیٰ علمدار روڈ مری مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت امن و امان،ہنہ اڑک کی صورتحال پر اجلاس، امن کی بحالی کیلئے اہم فیصلوں کی منظوری

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان، بالخصوص ہنہ اڑک اور گردونواح کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ مزید پڑھیں

ہنہ اوڑک میں دہشت گردوں کیخلاف جاری آپریشن میں 3دہشت گرد ہلاک،دو اے ٹی ایف اہلکار زخمی ہوئے ہیں، وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ (این این آئی) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ گزشتہ رات ہنہ اوڑک میں دہشت گردوں نے محب وطن شہریوں پر حملہ کیا، تاہم علاقہ مکینوں نے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے دہشت گردوں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان نے مسلم لیگ(ن) صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران کو کابینہ سے برطرف کردیا

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مسلم لیگ(ن) صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران کو کابینہ سے برطرف کردیا۔ پیر کو گورنر بلوچستان نے آئین کے آرٹیکل 132(3)کے تحت وزیراعلیٰ کی جانب سے بھیجی گئی مزید پڑھیں

شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ(این این آئی) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے گزشتہ رات ہنہ اورک میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں پر زور دیا کہ وہ تمام دہشت گردوں اور مزید پڑھیں