بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف کا آئی بی آئی کارپوریشن کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ

وزیراعظم شہباز شریف نے بیجنگ میں آئی بی آئی کارپوریشن کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاک چین اقتصادی اور تکنیکی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستانی فری لانسرز نے 10 ماہ میں 95 کروڑ ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ کمالیا

کراچی: پاکستانی فری لانسرز نے متعدد مقامی و عالمی مشکلات کے باوجود رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران 95کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کا زرمبادلہ کمایا ہے۔ اس مدت (جولائی 2025ء تا اپریل 2026ء) کے دوران پاکستانی مزید پڑھیں

پاکستان ابھرتی سفارتی ومعاشی طاقت تسلیم، سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ، بلومبرگ بھی معترف

پاکستان خطے میں ابھرتی سفارتی و معاشی طاقت ہے جب کہ عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔ امریکی نشریاتی ادارے بلومبرگ نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک اور مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کے انتہائی فعال، مدبرانہ اور مزید پڑھیں

آزادی————

شہناز احد آزادی،آزادی، میں بھی چاہوں ،تو بھی چاہے ،وہ بھی چاہے ،ہم سب چاہیں ،دل سے چاہیں ، جان سے چاہئں،آزادی—- یہ آزادی بھی ایک اندھیرا کنواں ہے، اماں کے پیٹ سے نکلتے ہی ہر ذی روح اس کی مزید پڑھیں

کوئٹہ،زمین تنازعے پر فائرنگ،خاتون سمیت5افراد جاں بحق

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت5افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ تھانہ کی حدود میں زمین کے تنازعے پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ مزید پڑھیں

کوئٹہ ائیرپورٹ پر عیدالاضحی سے قبل برڈ ہٹ خطرات سے آگاہی مہم شروع کردی گئی ہے،پی اے اے

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ ائیرپورٹ پر عیدالاضحیٰ سے قبل برڈ ہٹ خطرات سے آگاہی مہم شروع کردی گئی پی اے اے کے مطابق قربانی کی آلائشوں کی مناسب تلفی پر عوامی آگاہی مہم جاری ہے کوئٹہ ائیرپورٹ اطراف میں ‘برڈ ائیر مزید پڑھیں

دہشتگردی ہمیں خوفزدہ نہیں کر سکتی، متحد ہو کر انسانیت کی خدمت جاری رکھیں گے، روبینہ شاہ

کوئٹہ(این این آئی)ہیلتھ ایجوکیشن اینڈ انوائرمنٹ پروگرام بلوچستان (HEEP) کی عہدیدار اور سوشل ورکر روبینہ شاہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی ہمیں خوفزدہ نہیں کر سکتی، متحد ہو کر انسانیت کی خدمت جاری رکھیں گے۔عینی شاہدین کے مطابق روبینہ شاہ مزید پڑھیں

پارٹی نظم وضبط اور آئین ومنشور کی پابندی کرنی ہوگی،سید شراف آغا

کوئٹہ (این این آئی) پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ تحصیل صدر کے ایگزیکٹیو اور تحصیل کمیٹی کے علیحدہ علیحدہ اجلاس تحصیل سیکرٹری نعیم پیر علیزئی کی زیر صدارت منعقد ہوئے۔ جس میں پارٹی کے صوبائی سینئر نائب صدر وضلع کوئٹہ مزید پڑھیں

معدنیات و دیگر مال برادر گاڑیوں کے جلاؤ گھیراؤ،امن و امان کی مخدوش صورتحال،معاشی بحران نے بزنس کمیونٹی کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے،حاجی ایوب مریانی

کوئٹہ(این این آئی) چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کوئٹہ بلوچستان اور گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کوئٹہ بلوچستان نے صوبے میں امن و امان کی مخدوش صورتحال،معاشی بحران،مال بردار گاڑیوں پرحملوں اور جلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس مزید پڑھیں

عیداالاضحی کے موقع پر کوئٹہ شہرمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی،کیسکو

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)نے عیداالاضحی کی تعطیلات کے دوران بجلی کی مسلسل فراہمی کیلئے مختلف انتظامات کئے ہیں۔ اس سلسلے میں بروزمنگل 26مئی شام 6بجے سے جمعہ 29مئی کی رات 12بجے تک صوبائی دارالحکومت کوئٹہ شہرکے تمام مزید پڑھیں