پاشا کا کراچی میں خصوصی سی ایکس او (CXO) میٹ اپ اختتام پذیر

کراچی: پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) نے کراچی میں ایک اعلیٰ سطحی ایچ بی ایل پاشا سی ایکس او (HBL P@SHA CXO) میٹ اپ کی میزبانی کی۔ اس خصوصی تقریب میں آئی ٹی انڈسٹری کے سرکردہ ایگزیکٹوز، پالیسی مزید پڑھیں

پولیس تھانہ عادل پور کی حدود میں نامعلوم مُسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتل

صحبت پور(رپورٹر) عادل پور کے علاقے اسماعیل ناکہ کے مقام پر نامعلوم مُسلح افراد نے فائرنگ کر کے شہزادہ ولد خان محمد قوم گاجانی کو قتل کر دیا ملزمان جائے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے واقعہ کی اطلاع مزید پڑھیں

وفاقی محتسب اعلی سبی زون کا عوامی مسائل کے حل میں کردار، بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف اقدامات جاری

سبی(رپورٹر)وفاقی محتسب اعلی سبی ایڈوکیٹ محمد امین مگسی سے گزشتہ روز ان کے دفتر میں ورکنگ جرنلسٹ میڈیا گروپ کے صحافیوں نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے وفاقی محتسب کے کردار اور کارکردگی پر تفصیلی گفتگو کی۔ایڈوکیٹ محمد مزید پڑھیں

ہنگلاج نانی مندر میں یاتریوں کی ریکارڈ شرکت، حکومت کی جانب سے مثالی سہولیات فراہم کی گئیں: دھنیش کمار پلیانی

لسبیلہ(بیوروچیف حفیظ دانش) سینیٹر دھنیش کمار پلیانی نے ہنگلاج نانی مندر آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہنگلاج نانی مندر ہندو مذہب میں انتہائی اہمیت کا حامل مقام ہے، جہاں ہر سال کی طرح مزید پڑھیں

اوستہ محمد میں کھلی کچہری، شہریوں نے مسائل کے انبار لگا دیے

اوستہ محمد (رپورٹر ) صوبائی حکومت بلوچستان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اوستا محمد کی جانب سے ڈپٹی کمشنر محمد رمضان پلال نے ڈگری کالج میں عوام کے مسائل کو سننے اور انہیں حل کرنے کے لیے کھلی کچھری کا مزید پڑھیں

ہنگلاج نانی مندر کا سالانہ میلہ عقیدت سے اختتام پذیر، ہزاروں یاتریوں کی شرکت

لسبیلہ(رپورٹ بیوروچیف حفیظ دانش) ہنگلاج نانی مندر کا جاری تین روزہ سالانہ میلہ انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا،میلے میں ملک بھر سے ہزاروں ہندو یاتریوں نے بھرپور شرکت کی، جبکہ میلے میں۔ سینیٹر۔ دھنیش کمار پلیانی مزید پڑھیں

کرپٹو صارفین کی ریگولیشن اور سرکاری اداروں میں محفوظ اے آئی کے نفاذ کی تجویز

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا) کراچی میں ہونے والے پالیسی ہیکاتھون میں اے آئی گورننس، کرپٹو ریگولیشن اور ڈیٹا انفراسٹرکچر سے متعلق اہم تجاویز سامنے آئیں، جن میں کروڑوں غیر رجسٹرڈ کرپٹو صارفین کو قانونی دائرے میں لا کر مزید پڑھیں

ہسپتال میں تمام ایمرجنسی سروسز بلا تعطل 24 گھنٹے جاری ہیں،ترجمان سول ہسپتال کوئٹہ

کوئٹہ(این این آئی) سول ہسپتال کوئٹہ کی انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز اور الزامات کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہسپتال میں تمام ایمرجنسی سروسز بلا تعطل 24 گھنٹے جاری ہیں۔ترجمان سول ہسپتال کے مزید پڑھیں