انڈیا ایل پی جی بحران: قبرستان میں چھپائے گئے 400 سلینڈر برآمد

انڈیا میں ایک حکومتی عہدیدار نے جمعرات کو بتایا ہے کہ انڈین پولیس نے اس ہفتے حیدرآباد شہر کے ایک قبرستان میں چھپائے گئے کھانا پکانے والی گیس کے 414 سلینڈر قبضے میں لے لیے۔ پولیس نے ایران جنگ کے باعث مزید پڑھیں

افغانستان زلزلہ: ایران سے لوٹنے والے خاندان کے 8 افراد کی موت

’زلزلہ آنے کے بعد چند منٹ تک ان کی چیخیں سنائی دیتی رہیں، پھر اچانک خاموشی چھا گئی۔‘ یہ کہنا تھا اس بدقسمت خاندان کے پڑوسی اور امدادی کارروائیوں میں حصہ لینے والے محب اللہ نیازی کا جنہوں نے ہفتے مزید پڑھیں

ووٹ محض ایک کاغذ کا ٹکڑا نہیں،مقدس امانت، وکالت اور سفارش ہے، محمد انور لودھی

اوتھل(این این آئی)ضلع لسبیلہ میں نوجوان نسل کو انتخابی عمل اور ووٹ کی اہمیت سے روشناس کرانے کے لیے ایک خصوصی آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر لسبیلہ، محمد انور لودھی کی سربراہی میں یہ تقریب گورنمنٹ مزید پڑھیں

انڈیا کا سرحد محفوظ بنانے کے لیے مگرمچھ، سانپ چھوڑنے پرغور

انڈیا بنگلہ دیش کے ساتھ اپنی سرحد کے بعض حصوں پر باڑ تعمیر کرنے کے متبادل کے طور پر زہریلے سانپ اور مگرمچھ چھوڑنے پر غور کر رہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کی قوم پرست جماعت نے بنگلہ دیش کے ساتھ مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی بلوچستان کے وسائل پر عوام کے حق اختیار، قومی خودمختاری و آئینی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریگی،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ(این این آئی)نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیر صدارت نیشنل پارٹی کی تشکیل کردہ مائننگ کمیٹی کا اہم اجلاس پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا، جس میں کمیٹی کے اراکین، قانونی ماہرین نے شرکت کی۔اجلاس میں مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان مذاکرات: معمولی اختلافات کو رکاوٹ نہیں بننا چاہیے: متقی

افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے منگل کو کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اب تک مثبت اور تعمیری مذاکرات ہوئے ہیں اور امید ہے کہ معمولی اختلافات اس عمل کی پیشرفت میں رکاوٹ مزید پڑھیں

ضلع چاغی میں 13 اپریل سے 19 اپریل تک انسداد پولیو کی خصوصی مہم بھرپور انداز میں چلائی جائیگی، ڈپٹی کمشنر چاغی

چاغی (این این آئی) ڈپٹی کمشنر چاغی جہانزیب نور شاہوانی نے اپنے ایک اہم پیغام میں اعلان کیا ہے کہ ضلع چاغی میں 13 اپریل سے 19 اپریل تک انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم بھرپور انداز میں چلائی جائے گی، مزید پڑھیں

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار محمد حسن کی عمر میں 5 سال 2 ماہ کا فرق درست کروا دیا

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار محمد حسن کی عمر میں 5 سال 2 ماہ کا فرق درست کروا دیا گیا۔درخواست گزار محمد حسن نے کہا کہ متعلقہ محکمے نے نادانستہ طور پر ان کی تاریخ پیدائش مزید پڑھیں