عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات، صحت اور زیرسماعت مقدمات پر گفتگو

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی اور دونوں نے عمران خان کی صحت اور زیرسماعت مقدمات پر گفتگو کی۔ ذرائع مزید پڑھیں

اسلام آباد سیف سٹی پراجیکٹ میں مشکوک غیرملکی سافٹ ویئر کا انکشاف، تمام ادارے ہائی الرٹ

اسلام آباد: حکومت نے قومی سطح پر تھریٹ انٹیلی جنس کے انضمام اور تبادلے کا نظام قائم کردیا، نیشنل سرٹ کا مقامی طور پر چلنے والا نظام پی ٹی اے اور پاک فوج کے سائبر ڈویژن کے ساتھ منسلک کردیا مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج سے موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آج سے 30 مارچ تک ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ تیز بارشوں کی پیش گوئی کر دی جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری کا ابھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

کراچی میں دہشتگردی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہیلپ لائن متعارف

کراچی: شہر قائد میں دہشت گردی کے خطرات سے نمٹے کے لیے ہیلپ لائن متعارف کرا دی گئی۔ نیشنل انٹیلی جنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر (NIFTAC) نے کاؤنٹر ٹیررازم ہیلپ لائن 1719 متعارف کروا دی ہے، اس حوالے سے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال، توانائی بحران سمیت اہم امور پر غور

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال سمیت توانائی بحران اور دیگر امور پر غور کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں مزید پڑھیں

عوام کو کوٹے کے مطابق پیٹرول الاٹ کرنے کا فیصلہ، حکومتی ایپ کی تیاری جاری

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی میں صوبوں کو شامل کرنے کے لیے صدرمملکت آصف علی زرداری کو اعتماد میں لیں گے اور اس سلسلے میں آج ملاقات کا امکان ہے جبکہ وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں

23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا ایک اہم سنگِ میل ہے، اس دن برصغیر کے مسلمانوں نے ایک علیحدہ وطن کے قیام کا عزم کیا۔طارق الماس

سبی(رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالستار لانگو کی خصوصی ہدایات پر گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول سبی میں 23 مارچ یومِ پاکستان کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر طارق الماس مزید پڑھیں

عالمی جنگی صورتحال

اداریہ عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی کشیدگی نے ایک بار پھر دنیا کو ایک ممکنہ بڑی جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ مختلف خطوں میں جاری تنازعات، طاقتور ممالک کے درمیان مسابقت، اور جدید اسلحے کی دوڑ نے مزید پڑھیں