احسن اقبال بنگلہ دیشی وزیراعظم کی حلف برداری میں شرکت کیلئے بنگلہ دیش چلے گئے،تقریب(آج)ہوگی

اسلام آباد(این این آئی) بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری کی تقریب (آج) منگل 17 فروری کو ہوگی جس میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال کریں گے۔سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بیرون ملک مزید پڑھیں

پاکستان کی اسرائیل کی مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی بستیوں کی توسیع کی شدید مذمت

اسلام آباد(این این آئی)دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غیر قانونی یہودی بستیوں کی توسیع بین الاقوامی قوانین اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کی اسرائیل مزید پڑھیں

فیلڈمارشل سیدعاصم منیراورقومی سلامتی کے مشیرشیخ طحنون بن زایدالنہیان کی ملاقات

راولپنڈی/ابوظہبی(این این آئی)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی سلامتی اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا ناگزیر حصہ ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کاچین کے نئے سال پر صدر شی جن پنگ و چینی عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے چین کے نئے سال پر چینی صدر شی جن پنگ اور چینی عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔اپنے تہنیتی پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ شی جن پنگ اور مزید پڑھیں

سادات قومی اتحاد پاکستان غیر سیاسی پلیٹ فارم،مقصد صرف سادات برادری کے جائز،آئینی حقوق کا حصول ہے،سید ذوالفقار علی شاہ

اوستہ محمد(این این آئی)اوستہ محمد میں سادات قومی اتحاد پاکستان کے مرکزی چیئرمین سید ذوالفقار علی شاہ جیلانی کی قیادت میں درگاہ راجن شاہ پر ایک مرکزی تقریب منعقد ہوئی، جس میں سندھ اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے گدی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو ملک کی نوجوان قیادت کی علامت ہیں،سردارسربلند جوگیزئی

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سردارسربلند جوگیزئی نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پاکستان کی نوجوان قیادت کی علامت ہیں انکی قیادت میں پیپلزپارٹی نے ہر چیلنج کا مقابلہ کیا اور عوام کے حقوق کے لیے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا غریب خاندانوں کیلئے 38ارب روپے کا رمضان پیکیج خوش آئند ہے،چوہدری نعیم کریم

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر رہنما و فوکل پرسن پرائم منسٹر یوتھ پروگرام چوہدری نعیم کریم نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کا غریب خاندانوں کیلئے 38ارب روپے کا رمضان پیکج خوش آئند ہے مزید پڑھیں

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار فوزیہ کو بینوولنٹ فنڈ کی مد میں 242400 روپے دلوا دیئے گئے

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار فوزیہ کو بینوولنٹ فنڈ کی مد میں 242400 روپے دلوا دیے گئے۔درخواست گزار فوزیہ نے بتایا کہ وہ باقاعدگی سے اپنی ماہانہ بینوولینٹ فنڈ گرانٹ وصول کر رہی تھی، لیکن متعلقہ مزید پڑھیں

پانی قلت،اراضی کے استعمال سمیت دیگر مسائل کوئٹہ کے بڑے چیلنجز، ماسٹر پلان میں پائیدار حل کو ترجیح دی جائے،کمشنر شاہزیب کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی) کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت کوئٹہ ماسٹر پلان کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔جس میں شہر کی مستقبل کی ترقی، توسیع اور بنیادی مسائل کے حل پر تفصیلی غور کیا گیا۔اجلاس میں ڈپٹی مزید پڑھیں

صوبے کے 3لاکھ28ہزار مستحق خاندانوں کیلئے خصوصی رمضان پیکیج کا اعلان کیا گیا ہے،جہانزیب خان

کوئٹہ(این این آئی) ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے جہانزیب خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے صوبے کے 3لاکھ28ہزار مستحق خاندانوں کیلئے خصوصی رمضان پیکج کا اعلان کیا گیا ہے ابتک 20سے زائد اضلاع میں رمضان پیکج پہنچایا مزید پڑھیں