صوبائی حکومت تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کو معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے،سردار عبدالرحمن کھیتران

بارکھان (این این آئی)ضلع بارکھان سے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کو علاج کی غرض سے منتقل کرنے کے عمل کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔ یہ اقدام صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران کی خصوصی ہدایات اور نگرانی مزید پڑھیں

مولانا ہدایت الرحمان اور میر زابد ریکی کی سیکرٹری مواصلات و تعمیرات سے ملاقات

کوئٹہ(این این آئی) اراکین صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان اور میر زابد ریکی نے سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان سے ملاقات کی، جس میں متعلقہ علاقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ملاقات مزید پڑھیں

گوادر میں انسدادِ پولیو مہم شروع، 35 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلاے جائیں گے

گوادر(این این آئی) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرگوادر میں جاری قومی حفاظتی ٹیکہ جات مہم کے تحت انسدادِ پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا جس کے دوران ساحلی ضلع میں پانچ سال سے کم عمر 35,664بچوں کو مزید پڑھیں

تربت میں حاجی مقبول انور بلوچ کی نمازِ جنازہ ادا، مختلف مکاتبِ فکر کی شخصیات کی شرکت

تربت(نمائندہ) سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے قریبی عزیز ، نیشنل پارٹی کے رہنما واجہ انور جان سعید کے فرزند اور نیشنل پارٹی کے سابق ضلعی صدر مشکور انور کے بھائی حاجی مقبول انور بلوچ کی نماز جنازہ مزید پڑھیں

اظہار تعزیت

تربت (نمائندہ ) واجہ انور صاحب کے جواں سالے بیٹے کی بے وقت موت پر ہم واجہ انور اور انکے خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں محمد طاہر سابق ضلعی صدر قادربخش بلوچ۔۔

چیئرمین پی سی بی کے اعزاز میں سری لنکا کرکٹ کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کے اعزاز میں سری لنکا کرکٹ کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے سری لنکا کرکٹ کے صدر شامئے سلوا اور دیگر اعلیٰ عہدیداران نے مزید پڑھیں

پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے کی پالیسی کیخلاف بھارت سے بھی آوازیں اٹھنا شروع

بھارتی ٹیم کی طرف سے میچ سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے کی پالیسی کے خلاف بھارت سے بھی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں، اسے اخلاقیات کے منافی اور احمقانہ حرکت قرار دیا جارہا ہے۔ سابق بھارتی کرکٹر مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان اور بھارت کی پلیئنگ الیون سامنے آگئیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان شاندار مقابلہ متوقع ہے، دونوں سائیڈ سے اسکواڈ سامنے آگیا۔ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں سلمان آغا (کپتان)، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، بابر اعظم، شاداب خان، مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کی عاصم اظہر سے شادی؛ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی؛ ویڈیو وائرل

شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کی اپنے سابق بوائے فرینڈ گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ مبینہ شادی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ ہانیہ عامر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی مزید پڑھیں