گورنر خیبرپختونخوا کی ترلائی کلاں میں امام بارگاہ پر ہونے والے خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد کے علاقے ترلئی کلاں میں امام بارگاہ پر ہونے والے خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا مزید پڑھیں

یومِ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایرانی کونصلیٹ میں یوتھ فورم برائے کشمیر کی جانب سے ایک تصویری نمائش اور آگاہی تقریب کا انعقاد کیا گیا

کوئٹہ (این این آئی)یومِ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایرانی کونصلیٹ (خانہ فرہنگ) میں یوتھ فورم برائے کشمیر کی جانب سے ایک تصویری نمائش اور آگاہی تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں بھارت کے زیر تسلط جموں وکشمیر کے مزید پڑھیں

پاکستان اور ورلڈ فوڈ پروگرام کا بچوں کی غذائیت اور فلاح سے متعلق اہم پروگرامز کو ایک ہی نظام کے تحت چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور اقوامِ متحدہ کے ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام نے بچوں کی غذائیت اور فلاح سے متعلق اہم پروگرامز کو مزید پڑھیں

ورلڈ بینک کے صدر نے میرے موقف کی تائید کر دی، پاکستان کو اگلے دس برسوں میں تقریباً 3 کروڑ نوکریاں پیدا کرنا ہوں گی،شیری رحمن

اسلام آباد(این این آئی)نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک کے صدر نے میرے موقف کی تائید کر دی، پاکستان کو اگلے دس برسوں میں تقریباً 3 کروڑ نوکریاں پیدا کرنا ہوں گی۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کا خیبر پختونخوا میں 24 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبر پختونخوا میں 24 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ملک سے انتہاپسندی کے خاتمے اور آخری دہشتگرد مزید پڑھیں

اسلام آباد،ترلائی میں امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے 31 افراد جاں بحق، 160 سے زائد افراد زخمی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے 31افراد جاں بحق اور 160سے زائد زخمی ہوگئے،زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث مزید پڑھیں

شماس العباد خان رانا مشہود کے ہمراہ ورلڈ گورنمنٹ سمٹ 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

کراچی(ایم پی پی میڈیا سیل / اسٹاف رپورٹر) سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کے صاحب زادے شماس العباد خان نے چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود کے ہمراہورلڈ گورنمنٹ سمٹ 2026 میں پاکستان کی ہوپ نیٹ ورک مزید پڑھیں

سامراجیت کی نئی کروٹ

رسول بخش رئیس جنگ وجدل‘ جھگڑے اور قتل وغارت جو ہم گزشتہ کئی برسوں سے دیکھ رہے ہیں‘ تاریخ کا تسلسل ہیں۔ جب مغربی مفکرین‘ مبصرین اور سیاستدانوں نے سوویت یونین کے ٹکڑے ہوتے دیکھا‘ کمیونزم خود بھی اپنی فریب مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی کے حمید بلوچ: عالمی بحران اور علاقائی کشمکش پاکستان کے لیے چیلنج اور موقع دونوں ہیں

تر بت (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی نائب صدر انجنیئر حمید بلوچ نے کہا ہے کہ عالمی نظام اس وقت شدید اضطراب اور غیر یقینی کیفیت سے دوچار ہے۔ طاقت کے مراکز میں تبدیلی، بڑی ریاستوں کے درمیان بڑھتی مزید پڑھیں