بلوچستان کے مختلف مقامات پر دہشت گرد حملے قابل مذمت ہیں،جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ(این این آئی)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے بلوچستان کے مختلف مقامات پر دہشت گرد حملوں کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان امن و آشتی کا گہوارہ رہا ہے اور ہم کسی صورت اپنی پُرامن صورتحال کو سبوتاژ مزید پڑھیں

دشمن کے بزدلانہ حملے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ریاست پوری قوت اور عزم کے ساتھ مصروفِ عمل ہے اور دشمن کے بزدلانہ حملے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشت گردی کیخلاف ریاست،عوام کا عزم غیر متزلزل ہے،شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف ریاست اور عوام کا عزم غیر متزلزل ہے اور ہمارے بہادر شہداء کی قربانیاں کبھی رائیگاں مزید پڑھیں

اسد ناصر کی بحیثیت ایس ایس پی نصیرآباد تعیناتی سے عوام کو امن کی کرن نظر آ رہی ہے،میر سکندرعلی خان عمرانی

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) سابق صوبائی وزیر بورڈ آف ریونیو بلوچستان اور قبائلی و سیاسی شخصیت میر سکندرعلی خان عمرانی نے اسد ناصر کو ایس ایس پی نصیراباد تعنیاتی پر خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسد مزید پڑھیں

کچھی،نا معلوم مسلح افراد کا پولیس کی گشتی گاڑی پر حملہ، انسپکٹر سمیت 4پولیس اہلکار اغواء،تین بازیاب

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) کچھی کمبڑی پل نا معلوم مسلح افراد کا پولیس کی گشتی گاڑی پر حملہ پولیس وین کو آگ لگا دی گئی انسپکٹر سمیت چار پولیس اہلکار اغواء تین بازیاب اور زخمی حالت میں ہسپتال مزید پڑھیں

نصیرآباد ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ریلوے ٹریک کو اڑانے کیلئے نصب دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ریلوے ٹریک کو اڑانے کے لیے نصب دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نوتال پولیس تھانے کی حدود ربی مزید پڑھیں

نصیرآباد ایجوکیشن میں عارضی بھرتی 28 اساتذہ کی جعلی ڈگریاں مقدمات کے اندراج کیلئے محکمے کی جانب سے پولیس کو مراسلہ ارسال،ملوث افراد فرار

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) نصیرآباد ایجوکیشن میں عارضی بھرتی 28 اساتذہ کی جعلی ڈگریاں مقدمات کے اندراج کے لیے محکمے کی جانب سے پولیس کو مراسلہ ارسال ملوث افراد فرار ہوگئے رپورٹ کے مطابق محکمہ ایجوکیشن نصیرآباد میں مزید پڑھیں

عملاً یرغمال بن چکا،شہری اپنے ہی شہر میں عدم تحفظ،خوف کے سائے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق اور سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینیر نائب امیر مولانا خورشید احمد، حاجی بشیر احمد کاکڑ، سیکرٹری مالیات حاجی صالح محمد نورزئی، مفتی رضا خان، مزید پڑھیں

پسنی،سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی،6حملہ آور ہلاک،ایم ایس اے کاجوان شہید،اہلکار زخمی

گوادر (این این آئی)پسنی میں واقع میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی (ایم ایس اے) کے نیوی کیمپ پر ہفتہ کی صبح دہشت گردوں نے حملہ کیا سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں تمام چھ حملہ آور ہلاک مزید پڑھیں

قلات،مسلح افراد نے سٹی تھانہ،صدر تھانہ کا ریکارڈ نذر آتش کردیا

قلات(این این آئی) قلات شہر زوردار دھماکوں اور فائرنگ سے دو گھنٹے تک گونجتا رہا دھماکوں اور فائرنگ سے لوگوں میں شدید خوف ہراس پھیل گیا مسلح افراد سٹی تھانہ اور صدر تھانہ کے ریکارڈ کو نذر آتش اور دو مزید پڑھیں