78سال کا پاکستان

مجیب الرحمٰن شامی چند ہی روز بعد پاکستان (ماشاء اللہ) 78برس کا ہو جائے گا۔ اہلِ پاکستان سالگرہ منانے کی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔ تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے‘ سیمینار منعقد ہو رہے ہیں‘ بازار سبز رنگ مزید پڑھیں

زیارت اور ہرنائی کے عوام کو اراضی و جنگلات سے محروم کرنے کی سازش کی گئی: عبدالرحیم زیارت وال

کوئٹہ (این این آئی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال نے کوئٹہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس/قومی جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 11تا 14مارچ 2022بنو ں پشتون قومی جرگہ میں مزید پڑھیں

انجمن فلاح بہبود اخبار فروشاں کا اجلاس آج منعقد ہوگا،اِجلاس میں 2سالہ انتخابات کیلئے چیئرمین الیکشن بورڈ کا اِعلان ہوگا

کوئٹہ (این این آئی) انجمن فلاح بہبود اخبار فروشاں کا اِجلاس مورخہ10اگست بروز اتوار 4بجے اخبار مارکیٹ میں ہوگا، اِجلاس کی صدرات حاجی غازی کان محمد شہی کرئینگے، انجمن فلاح، بہبود اخبار فروشاں کوئٹہ بلوچستان کے سیکرٹری جنرل حاجی اللہ مزید پڑھیں

خضدار میں منشیات کی لت میں مبتلا افراد کی بحالی اور علاج کے لیئے خضدار میں ایک جدید ڈرگ ری ہیبلیٹیشن سینٹر کے قیام کی تیاری شروع کردی گئی

خضدار(این این آئی) ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی نے شہریوں کی دیرینہ خواہش پورا کرنے کے لئیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ منشیات کی لت میں مبتلا افراد کی بحالی اور علاج کے لیئے خضدار میں ایک جدید ڈرگ مزید پڑھیں

سید سمیع آغاکی وفات پر اے این پی کے مرکزی صدرایمل ولی خان اوردیگر کا اظہار تعزیت

کوئٹہ(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان صوبائی پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان پیرعلیزئی سینیٹر ارباب عمر فاروق کاسی نے 20 رکنی وفد کے ہمراہ سیدسمیع آغا کی وفات پر اظہار تعزیت کیا پشتونخوامیپ کے مرکزی مزید پڑھیں

ہوائی فایرنگ کرنے والے شریعت اور قانون دونوں کے مجرم ہیں ہوائی فایرنگ سے گرمیوں کی موسم میں کتنے قیمتی معصوم جانیں ضائع ہو چکی ہیں، حافظ حسین احمد شرودی

کوئٹہ (این این آئی) جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا حافظ حسین احمد شرودی ضلعی سیکرٹری اطلاعات مولانا محمد طاہر توحید ی مولانا سعید احمد مولانا مفتی عبدالباقی بڑیچ مولانا محمد اکبر مینگل مولانا مفتی محمد مزید پڑھیں

بلوچستان کے حکمرانوں نے صوبے میں ریکارڈ کرپشن کر کے نئی تاریخ رقم کردی ہے،چوہدری نوید احمد

کوئٹہ(این این آئی)جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی کنوینر چوہدری نوید احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجود بلوچستان کے حکمرانوں نے صوبے میں ریکارڈ کرپشن کر کے نئی تاریخ رقم کردی ہے وزیر اعلیٰ نے اپنا وعدہ پورا مزید پڑھیں

ایم پی اے و خادم واشک 10سے 12اگست تک اپنی والدہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے کوئٹہ میں فاتحہ لیں گی

کوئٹہ(این این آئی)یم پی اے و خادم واشک حاجی میر زابد علی ریکی کی والدہ ماجدہ گزشتہ روز وفات پا گئی تھیں جنکی تدفین اور فاتحہ ماشکیل میں لی گئی تھی اب 10سے 12اگست تک کوئٹہ میں فاتحہ خوانی بمقام مزید پڑھیں

ملک سے فرسودہ نظام حکومت کا خاتمہ ناگزیر ہے، نظام کی تبدیلی کے بغیر عام عوام کو حقوق نہیں مل سکتے،کامرایڈ امداد قاضی کا تقریب سے خطاب

کوئٹہ (این این آئی) کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل کامریڈ امداد قاضی نے کہا ہے کہ ملک سے فرسودہ نظام حکومت کا خاتمہ ناگزیر ہے، نظام کی تبدیلی کے بغیر عام عوام کو حقوق نہیں مل سکتے، مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آئندہ ماہ جاپان کا دورہ، پاک-جاپان اقتصادی تعاون کے نئے باب کا آغاز ہوگا: سینیٹر عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اکتوبر کے پہلے ہفتے میں جاپان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے دورے میں بڑے معاشی پیکج اور اہم مزید پڑھیں