پاکستان نے انڈیا کو شکست دے کر ورلڈ سنوکر چیمپیئن شپ جیت لی

پاکستانی کیوئسٹس نے جمعے کو انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ سنوکر فیڈریشن ( آئی بی ایس ایف) ورلڈ سنوکر چیمپیئن شپ میں ایک ہی دن میں دو ٹائٹل اپنے نام کیے۔ محمد آصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز سنوکر چیمپیئن شپ مزید پڑھیں

انڈیا میں سموسے، جلیبی جیسے سٹریٹ فوڈز کے لیے صحت کے انتباہ

انڈیا کی حکومت سموسے اور جلیبی جیسے من پسند کھانوں کے لیے صحت کا انتباہ جاری کرنے کی تیاری کر رہی ہے تاکہ ان میں موجود پوشیدہ تیل، چینی اور ٹرانس فیٹس مواد کے متعلق آگاہی پھیلائی جا سکے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

یوکرین کے باکسر یوسک تیسری بار ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپیئن

یوکرین کے باکسر اولیکسانڈر یوسک ہفتے کو لندن کے ویمبلے سٹیڈیم میں انگلش حریف ڈینیئل ڈوبوا کو پانچویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر کے ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپیئن بن گئے۔ اس جیت کے ساتھ یوسک 24 مقابلوں میں ناقابل شکست رہے ہیں اور مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: حکومت کا نئے ہوٹلوں کی تعمیر پر پانچ سالہ پابندی کا فیصلہ

ایک سرکاری ادارے کے مطابق پاکستان نے شمالی علاقوں میں واقع خوبصورت جھیلوں کے ارد گرد نئے ہوٹلوں کی تعمیر پر پانچ سال کے لیے پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان جھیلوں کی سیر کے لیے ہر سال مزید پڑھیں

ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان اور انڈیا کا میچ کیوں منسوخ ہوا؟

انڈیا اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے اثرات اس وقت کرکٹ کے میدان پر بھی نظر آئے جب اتوار کو دونوں حریفوں کے درمیان ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) میں برمنگھم میں کھیلا جانے والا سابق کرکٹرز کا میچ مزید پڑھیں