میسی کا ارجنٹائن میں ’آخری‘ ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ آج

معروف فٹ بالر لیونل میسی جمعرات کو ارجنٹائن میں اپنا آخری ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ کھیلنے والے ہیں۔ تاہم انہوں نے ریٹائرمنٹ کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق 38 سالہ ارجنٹائن کے کپتان مزید پڑھیں

’لیجنڈ بمقابلہ لیجنڈ‘: ٹائسن کا مے ویدر سے مقابلے کا اعلان

لیجنڈری باکسرز مائیک ٹائسن اور فلائیڈ مے ویدر نے 2026 میں ایک باکسنگ مقابلے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ 59  سالہ مائیک ٹائسن نے جمعرات کی رات انسٹاگرام پر اس ایونٹ کا اعلان کرتے ہوئے ایک پوسٹر شیئر کیا، مزید پڑھیں

حالیہ بارشوں و سیلاب کے متاثرین کی بحالی ترجیح ہے، ملک کے جنوبی حصوں میں دریاؤں سے ملحقہ علاقوں کے حوالے سے تیاری یقینی بنائی جائے، وزیر اعظم

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے واضح کیا ہے کہ حالیہ بارشوں و سیلاب کے متاثرین کی بحالی ترجیح ہے، ملک کے جنوبی حصوں میں دریاؤں سے ملحقہ علاقوں کے حوالے سے تیاری یقینی بنائی جائے،وفاقی حکومت صوبائی مزید پڑھیں

افغان سفارتخانے نے حالیہ زلزلے کے شہداء کی یاد اور احترام میں تعزیت نامہ کھول دیا

اسلام آباد (این این آئی) افغانستان کے سفارتخانے نے ملک میں حالیہ زلزلے کے شہداء کی یاد اور احترام میں تعزیت نامہ کھولا۔ اس میں میزبان ملک کے متعدد حکومتی حکام، غیر ملکی سفارتکاروں، علما، صحافیوں اور دیگر سماجی شخصیات مزید پڑھیں

علیمہ خان پر انڈا پھینکنے والی خواتین کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے، ترجمان پولیس

راولپنڈی (این این آئی)پولیس نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان پر انڈا پھینکنے والی خواتین کا تعلق تحریک انصاف سے ہے۔راولپنڈی میں داہگل کے مقام پر پریس کانفرنس کے دوران علیمہ خان پر انڈا مزید پڑھیں

جنوبی افریقی بیٹر نے ابتدائی 5 میچز میں ون ڈے فارمیٹ میں نیا ریکارڈ بنادیا

جوہانسبرگ (این این آئی)جنوبی افریقہ کے بیٹر میتھیو بریٹزکی نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی،میتھیو بریٹزاپنے ابتدائی پانچ میچز میں 5 نصف سنچریاں بناکر ون ڈے فارمیٹ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے کھلاڑی بن گئے مزید پڑھیں

نیپال میں 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹی اکیلے سر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی

کھٹمنڈو (این این آئی)نیپالی حکومت کی جانب سے ماؤنٹ ایورسٹ سمیت تمام 8 ہزار میٹر سے بلند پہاڑوں کو اکیلے سر کرنے پر عائد پابندی نافذ العمل ہوگئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 8 ہزار میٹر سے بلند تمام مزید پڑھیں