روزانہ میٹھے مشروبات پینا معدے کے کینسر کا خطرہ دگنا کردیتا ہے

روزمرہ زندگی میں میٹھے اور کاربونیٹیڈ مشروبات کا استعمال صحت کے لیے ایک اور تشویش کا باعث بن گیا ہے۔ نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ جو افراد روزانہ کم از کم ایک مرتبہ میٹھا مشروب پیتے ہیں، ان مزید پڑھیں

تیز رفتار ورزش دل اور میٹابولک صحت کے لیے زیادہ فائدہ مند قرار

نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ زیادہ شدت والی ورزشیں (جیسے مختصر دورانیے کے اسپرنٹ) دل اور میٹابولک صحت کو بہتر بنانے میں درمیانی شدت کی ورزشوں کے مقابلے میں زیادہ مؤثر ثابت ہوسکتی ہیں۔ گزشتہ چند برسوں کے مزید پڑھیں

بلوچستان نے حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج کے شعبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان نے حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج کے شعبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ آغا خان یونیورسٹی کے آزادانہ سروے TPVICS راؤنڈ 3 کے مطابق بلوچستان میں حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج 56.6 فیصد تک پہنچ گئی مزید پڑھیں

دل کے مریضوں کے لیے امید کی کرن، نئی تحقیق میں اہم انکشاف!

نیدرلینڈز کے یونیورسٹی میڈیکل سینٹر گروننجن (یو ایم سی جی) کے ماہرینِ قلب کی قیادت میں ہونے والی تین نئی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ڈائیگوکسن کی کم خوراک ہارٹ فیلیئر کے مریضوں کو اسپتال میں داخل مزید پڑھیں

بلڈ پریشر کی پرانی دوا بچوں کی خطرناک دماغی بیماری کی رفتار سست کر سکتی ہے

نیدرلینڈز کے ایمسٹرڈیم یونیورسٹی میڈیکل سینٹرز کی قیادت میں ہونے والی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بلڈ پریشر کے علاج میں استعمال ہونے والی پرانی دوا گوانابینز بچوں میں ایک نایاب اور جان لیوا دماغی بیماری کی پیش مزید پڑھیں

3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق

ایک نئی تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ ورزش کے لیے روزانہ گھنٹوں کا وقت نکالنا ضروری نہیں صرف چند منٹ کی انتہائی تیز جسمانی سرگرمی بھی جسم میں نمایاں حیاتیاتی تبدیلیاں پیدا کرسکتی ہے۔ ایک مؤقر سائنسی جریدے میں مزید پڑھیں

وزن کم کرنے والی ادویات نشے کی طلب کم کرنے میں بھی مددگار!

وزن کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والی معروف ادویات اوزیمپک اور ویگووی سے متعلق نئی سائنسی تحقیق نے ان کے ممکنہ فوائد کے ایک اور پہلو کی نشاندہی کی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ ادویات نہ صرف بھوک اور مزید پڑھیں