کھلاڑیوں سے کیے گئے تمام وعدے پورے کر رہے ہیں،اعصام الحق

اسلام آباد (این این آئی)صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں سے کیے گئے تمام وعدے پورے کر رہے ہیں۔صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ میں باتوں پر نہیں کام مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر ایشیاکپ کی ٹرافی مانگ لی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے ایک بار پھر ایشیاکپ کی ٹرافی مانگ لی ہے۔سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ دیوا جیت سائیکیا کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کی ٹرافی محسن نقوی سے نہیں لیں گے، مزید پڑھیں

رحمن پریمیئر لیگ سیزن 11 میں بی ٹی کے اسٹارزکی کامیابی،فائنل میں رسائی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) رحمن پریمیئر لیگ سیزن 11 میں بی ٹی کے اسٹارزناقابل شکست رہتے ہوئے فائنل میں پہنچ گئی۔ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی سے مسلسل فتوحات حاصل کی۔ این ای ڈی یونیورسٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں سمن آباد اسٹرائیکرز کو مزید پڑھیں

کوہ پیماشہروز کاشف حکومت کی جانب سے انعام نہ ملنے پر پھٹ پڑے

گلگت (این این آئی)کوہ پیمائی میں پاکستان کا پرچم بلند کرنے والے شہروز کاشف حکومتی انعام کے منتظر ہیں اور انہوں نے انعام نہ ملنے پر ملک سے ہجرت کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔شہروز کاشف 8 ہزار میٹر بلند تمام مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم میں اہم تبدیلیاں متوقع

لاہور(این این آئی) جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کے لیے مشاورت حتمی مراحل میں داخل ہوگئی اور ٹیم کا اعلان جلد متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی مزید پڑھیں

آصف آفریدی ڈیبیو پر 5 وکٹیں لینے والے معمر ترین کرکٹر بن گئے

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کے آصف آفریدی نے انگلینڈ کے چارلس میریٹ کا 92 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔قومی کرکٹر آصف آفریدی نے اپنے پہلے میچ میں ہی منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔جنوبی افریقہ کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میں ڈیبیو مزید پڑھیں

وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر نے پنجاب پیڈل چمپئن شپ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر نے پنجاب پیڈل چمپئن شپ 2025 کا افتتاح کر دیا۔بیدیاں روڈ لاہور میں ہونے والی تقریب میں وزیرکھیل نے شاٹ کھیل کرچمپئن شپ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پرپنجاب مزید پڑھیں

ٹرافی چاہئے تو تقریب میں آکر وصول کرلیں، محسن نقوی کا بھارتی خط پر دو ٹوک جواب

لاہور (این این آئی) ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)کی جانب سے ایشیاء کپ کی ٹرافی کے لیے لکھے گئے خط کا جواب دے دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم 333پر آؤٹ،جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 185رنز بنا لئے

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روزجنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 185رنز بنا لئے،ٹونی ڈی زورزی 55 رنز،ایڈن مارکرم 32،ریان رکلٹن 14 اور ڈیوڈ ٹریوس مزید پڑھیں