ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ،تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے دو کے مقابلے میں آٹھ گول سے جیت لیا

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کو کوالیفائی کیلئے پاکستان اور بنگلادیش کے مابین کھیلی جانے والی تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے دو کے مقابلے میں آٹھ گول سے جیت لیا۔پاکستان کی مزید پڑھیں

ایشیز سیریز سے قبل 2 آسٹریلوی فاسٹ بولرز کو انجری کا سامنا

سڈنی (این این آئی)ایشیز سیریز سے قبل 2 آسٹریلوی فاسٹ بولرز جوش ہیزل ووڈ اور شین ایبٹ انجری کاشکار ہوگئے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ایشیز سیریز شروع ہونے میں چند دن رہ گئے ہیں، آسٹریلوی فاسٹ بولرز کے انجرڈ ہونے کا مزید پڑھیں

ایک پلان اللہ کا ہوتا ہے اور وہ سب سے درست ہوتا ہے، حارث رؤف

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان کے فاسٹ باؤلر حارث روف نے سری لنکا کے خلاف میچ میں کامیابی پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک پلان اللہ کا ہوتا ہے اور وہ سب سے درست ہوتا ہے۔سری لنکا کے خلاف میچ مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز (آج) سے شروع

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز (آج)منگل سے شروع ہوگی،سیریز کے تینوں میچز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، پہلا میچ 11 نومبر کو ہوگا جبکہ بقیہ دو میچز 13 اور 15 مزید پڑھیں

سنگا کپ 2025ء میں تاریخی کامیابی کے بعد لیاری کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)سنگا کپ 2025 میں تاریخی کامیابی کے بعد لیاری فٹبال اکیڈمی کی ٹیم واپس وطن پہنچ گئی۔ایشیا کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں سلور میڈل اپنے نام کرنے والے لیاری کے نوعمر فٹبالرز اور آفیشلز کا مزید پڑھیں

ذہن تبدیل کرلیا، سیاست سے دور رہنا چاہتا ہوں،شاہد آفریدی

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے اپنا ذہن تبدیل کرلیا ہے، میں سیاست سے دور رہنا چاہتا ہوں۔سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں تقریب کے دوران شاہد آفریدی مزید پڑھیں

جے 60 ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر،میکائل علی بیگ نے جے 60 سنگلز ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد (این این آئی)جے 60 ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی،میکائل علی بیگ نے جے 60 سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں میکائل علی بیگ نے حمزہ رومان کو 4-6، 4-6سے شکست دی،گرلز سنگلز کا ٹائٹل سعودی مزید پڑھیں

ہانگ کانگ سکسز کے فائنل میں پاکستان نے کویت کو 43 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

ہانگ کانگ (این این آئی)ہانگ کانگ سکسز کے فائنل میں پاکستان نے کویت کو 43 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا،پاکستان نے مقررہ 6 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے،ہدف کے تعاقب میں مزید پڑھیں

ویمنز ورلڈکپ فائنل نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا ویورشپ ریکارڈ برابر کردیا

ممبئی (این این آئی)ویمنز ورلڈکپ 2025 کے فائنل نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا ویورشپ ریکارڈ برابر کردیا۔ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں میزبان بھارت نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔یہ میچ مزید پڑھیں