ٹک ٹاکر سحر حیات نے شوہر سمیع رشید سے علیحدگی کی تصدیق کردی

لاہور (این این آئی)پاکستانی ٹک ٹاکر سحر حیات نے گلوکار سمیع رشید سے علیحدگی کی تصدیق کردی۔ٹک ٹاکر سحر حیات نے دسمبر 2022میں گلوکار سمیع رشید سے نکاح کیا تھا جس کے بعد جولائی 2023 میں سحر اور سمیع پر مزید پڑھیں

جتنا شرارتی اداکار رنویر سنگھ لگتا ہے اتنا ہے نہیں،گلوکارعلی ظفر

کراچی (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے بھارتی گلوکار سونو نگم اور اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ اپنے تعلقات اور نئے پروجیکٹ کے بارے میں بتا دیا۔حال ہی میں ہر دلعزیز گلوکار و اداکار مزید پڑھیں

دعا لیپا نے فلسطین مخالف موقف پر ایجنٹ کو فارغ کر دیا

لندن (این این آئی)معروف برطانوی پاپ گلوکارہ دعا لیپا نے فلسطین مخالف موقف پر اپنے دیرینہ ایجنٹ کو برطرف کر دیا۔ایجنٹ نے حال ہی میں ایک خط پر دستخط کیے تھے جس میں آئرلینڈ کے پرو فلسطینی ریپ گروپ نی مزید پڑھیں

بچے کو انگریزی اور پنجابی دونوں برابر سکھانا، اکشے کی کترینہ اور وکی سے فرمائش

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سینئر اداکار اکشے کمار اور کترینہ کیف کے درمیان بہت قریبی رشتہ ہے اور جیسے ہی کترینہ نے اپنے امید سے ہونے کی خوشخبری سنائی، اکشے نے والدین بننے والے جوڑے کے لیے خوبصورت پیغام مزید پڑھیں

مجھے شادی کیلئے خون سے خطوط لکھے گئے، 1 لڑکا گھر کے باہر بوتھ پر کھڑا رہتا تھا،امریتا راؤ

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ امریتا راو کو 2006 کی فلم ویواہ کی شاندار کامیابی کے بعد شادی کی بے شمار پیشکشیں ملیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق امریتا راو نے حال ہی میں رنویر الہ آبادیہ سے گفتگو میں بتایا مزید پڑھیں

ماہرہ کو پہلی بار میں نے ہی وی جے ہائر کیا تھا، وجاہت رؤف

کراچی (این این آئی)پاکستان کے معروف ڈائریکٹر اور پروڈیوسر وجاہت رف نے انکشاف کیا ہے کہ سپر اسٹار ماہرہ خان کو انہوں نے ہی پہلی مرتبہ بطور وی جے ہائر کیا تھا۔معروف فلم ساز وجاہت رف اہلیہ پروڈیوسر شازیہ وجاہت مزید پڑھیں

اداکارببرک شاہ نے اداکارہ ریما کو اوور ریٹڈ قرار دیدیا

لاہور (این این آئی)پاکستانی ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار ببرک شاہ نے معروف اداکارہ ریما کو اوور ریٹڈ قرار دے دیا۔اپنی جرات مندانہ اور بے باک رائے سے متعلق شہرت رکھتے ہیں، انہوں نے متعدد مشہور ڈراموں اور مزید پڑھیں

نارتھ کراچی سیکٹر 5E میں سیوریج کا نظام مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے، شہری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نارتھ کراچی سیکٹر 5E میں سیوریج کا نظام مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے علاقے میں صفائی کا شدید فقدان پیدا ہو چکا ہے۔ سیوریج کے بند ہونے سے گندہ پانی سڑکوں پر جمع مزید پڑھیں

اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

کراچی (این این آئی)پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔اداکارہ کی حالیہ پوسٹ پر لکھے گئے کیپشن بریک اپ جھالموری کو دیکھتے ہی مداحوں میں چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں کہ مزید پڑھیں