ٹرک ہڑتال کے خاتمے کے لیے سردار محمد یعقوب خان ناصر کی وفاقی وزیر کمیونیکیشن علیم خان سے ملاقات

لورالائی (این این آئی) بلوچستان پنجاب سمیت دیگر علاقوں میں ٹرک مالکان کی جاری ہڑتال کے باعث درپیش مسائل کے پیش نظر پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر رکن قومی اسمبلی سردار محمد یعقوب خان ناصر نے مزید پڑھیں

چمن کے تاجر برادری اور مقامی آبادی کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،وزیرِاعظم کے کوآرڈینیٹر برائے تجارت رانا احسان افضل خان

کوئٹہ /اسلام آباد(این این آئی)وزیرِاعظم کے کوآرڈینیٹر برائے تجارت رانا احسان افضل خان کی زیرِ صدارت چمن ضلع کے سیاسی رہنماؤں، تاجروں اور مقامی کمیونٹی کے نمائندوں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں چمن چیمبر مزید پڑھیں

بلوچستان کی سیاسی جماعتوں نے کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کروانے کیلئے ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان کی سیاسی جماعتوں نے کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کروانے کیلئے ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔رہنما مسلم لیگ ن یونس بلوچ نے بتایاکہ بلوچستان عوامی پارٹی‘ پیپلز پارٹی‘ مسلم لیگ ن نے پٹیشن دائر مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی عوامی طاقت،آئین کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے،بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کریگی،سردار سربلند جوگیزئی

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و میڈیا سیل کے سربراہ سردارسربلند جوگیزئی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوامی طاقت اور آئین کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے آنے والے کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی مزید پڑھیں

میرا بھائی بے گناہ مارا گیا، بلوچستان میں امن قائم کرنے کی ضرورت ہے: رحمت صالح بلوچ

کوئٹہ(رپورٹر) بلوچستان کے رہائشی رحمت صالح بلوچ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بھائی کو بے گناہ قتل کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے خاندان کا کسی کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں مزید پڑھیں

تربت: میر حمل بلوچ نے حاجی صوفی فقیر محمد کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا

تربت(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری میر حمل بلوچ نے حاجی سلیم فقیر اور منیجر الفلاح بینک تربت خلیل فقیر کے والد حاجی صوفی فقیر محمد کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی مزید پڑھیں

شئے مختار بلوچ بلا مقابلہ ضلعی چیئرمین منتخب، بی این پی گوادر کی مبارکباد

گوادر (رپورٹر) بی این پی گوادر کے سینیئر رہنما شئے مختار بلوچ کو بلا مقابلہ ضلعی چیئرمین منتخب ہونے پر بلوچستان نیشنل پارٹی تحصیل گوادر کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ ہم اس اعتماد مزید پڑھیں

بلوچستان میں امن کے لیے نیشنل پارٹی کا سنجیدہ سیاسی موقف

کوئٹہ(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے زیراہتمام کیچی بیگ میں ممتاز سیاسی و قبائلی شخصیت مرحوم ملک یار محمد شاہوانی کی رہائش گاہ پر شمولیتی تقریب منعقد ہوا تقریب کے دوران ملک یار محمد شاہوانی مرحوم کے فرزند ملک شہر یار شاہوانی مزید پڑھیں