پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر کے قرض کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد /واشنگٹن (این این آئی)پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کے درمیان 7 ارب ڈالرز سے زائد کے قرض پروگرام کے دوسرے جائزے کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا، ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو مزید پڑھیں

مذہبی جماعت کا احتجاج، اسلام آباد ریڈ زون مکمل بند، زیرو پوائنٹ جزوی بحال

اسلام آباد(این این آئی) مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث اسلام آباد ریڈ زون مکمل بند رہا، زیرو پوائنٹ جزوی بحال کر دیا گیا۔شہر کی مختلف داخلی سڑکیں جزوی طور پر کھول دی گئیں، پیر ودھائی، منڈی نور، فیض آباد مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات

شرم الشیخ (این این آئی)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو سے ملاقات ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو سے ملاقات شرم الشیخ میں غزہ امن سمٹ کے موقع مزید پڑھیں

وطن عزیز میں مذہب کے نام پر جتھے بنانا اور عوام کو یرغمال بنانا توہین مذہب ہے، خواجہ آصف

اسلام آبا د(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں مذہب کے نام پر جتھے بنانے اور سڑکیں بند کرکے عوام کو یرغمال بنانے کے عمل کو توہین مذہب قرار ددیتے ہوئے کہاہے کہ 2 سال غزہ میں ظلم مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں قدرتی آفات سے بچاؤ کا عالمی دن منایا گیا

لاہور(این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھرمیں قدرتی آفات سے بچاؤ کا عالمی دن منایا گیا۔ دنیا بھر میں ہر سال 13 اکتوبر کو ”قدرتی آفات سے بچاؤ کا عالمی دن“ اس عزم کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ انسانیت کو مزید پڑھیں

مودی سرکار اپنی شکست کا بدلہ افغان فورسز کے ذریعے لینا چاہتی ہے‘پیپلز پارٹی وسطی پنجاب

لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضی نے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے رات کے اندھیرے میں حملہ کرنے والی افغان فوج کو ناکوں چنے چبوا مزید پڑھیں

دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، مصدق ملک

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، حکومت اور مسلح افواج ملک کی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کے مزید پڑھیں

ہماری دفاعی کارروائیاں امن پسند افغان شہری آبادی کے خلاف نہیں، پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پر پیش آنے والی حالیہ پیش رفت تشویشناک ہے،افغان فورسز کی جانب سے سرحدی علاقوں میں بلا اشتعال فائرنگ مزید پڑھیں

افغان طالبان کا غرور خاک میں ملادیا ہے، جوابی کارروائی میں پاک فوج کے جوان اللہ اکبر کے نعرے لگاتے رہے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے افغان طالبان کا غرور خاک میں ملادیا ہے، جوابی کارروائی میں پاک فوج کے جوان اللہ اکبر کے نعرے لگاتے رہے۔تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی اشتعال انگیزی کا بھرپور مزید پڑھیں

بلوچستان اکثر اپنے قیمتی معدنیات، سی پیک منصوبہ یا کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آنے کے بعد سرخیوں میں رہتا ہے،گورنر جعفرخان مندوخیل

اسلام آباد+کوئٹہ(این این آئی)گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان اکثر اپنے قیمتی معدنیات، سی پیک منصوبہ یا کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آنے کے بعد سرخیوں میں رہتا ہے لیکن آج پہلی مرتبہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچستان کو مزید پڑھیں