اسلام آباد، محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا رات گئے اچانک دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا رات گئے بغیر پیشگی اطلاع کے اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے اکیڈمی میں جاری اپ گریڈیشن منصوبے اور نئے زیر تعمیر ہاسٹل کے کام کا جائزہ مزید پڑھیں

پاکستان کا دفاع مضبوط اور ناقابل تسخیر ہے اور اسے قائم و دائم رکھنا شرط اول ہے،حافظ طاہر محمود اشرفی

مکو آ نہ (این این آئی)چیئرمین پاکستان علمائکونسل و صدر انٹرنیشنل فیتھ ہارمنی کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پیغامِ پاکستان کے تحت شریک تمام علمائے کرام کا متفقہ فیصلہ ہے کہ ملک میں مسلح جدوجہد حرام مزید پڑھیں

اسرائیل حماس امن معاہدہ جمعہ سے پہلے نہ ہوسکا تو ٹرمپ کیلئے نوبل انعام جیتنا مشکل ہو جائے گا،سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ اسرائیل حماس امن معاہدہ جمعہ سے پہلے نہ ہوسکا تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے نوبیل انعام جیتنا خاصا مشکل ہو جائے گا نوبل مزید پڑھیں

آن لائن نوکریوں کے بہانے حساس معلومات حاصل کرنے کی بھارتی سازش بے نقاب

اسلام آباد(این این آئی) قانون نافذ کرنے والے اداروں کو موصول ہونے والی اطلاعات میں آن لائن نوکریوں کے بہانے پاکستانی شہریوں سے ملک کے حساس تنصیبات اور ان کی لوکیشن کی معلومات حاصل کرنے کی بھارتی مبینہ سازش کا مزید پڑھیں

محسن نقوی کا ایگزیکٹو پاسپورٹ آفس ڈیفنس کا دورہ، بہتر انتظامات پر اظہار اطمینان

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایگزیکٹو پاسپورٹ آفس ڈیفنس کا اچانک دورہ کیا اور پاسپورٹ بنوانے کے لئے آئے شہریوں سے ملاقات کی۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہریوں سے پاسپورٹ بنوانے کے عمل اور وقت پر ڈلیوری مزید پڑھیں

ایم پی پی کی پیپلز پارٹی، ن لیگ کی لفظی گولہ باری اور پی ٹی آئی کی شوشہ بازی پر مذمت

کراچی ( این این آ ئی ) میری پہچان پاکستان کے ترجمان نے پیپلز پارٹی، ن لیگ کی لفظی گولہ باری اور پی ٹی آئی کے اس صورتحال میں شوشے بازی کی مذمتکرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو جسوقت مزید پڑھیں

مناظرے کا چیلنج قبول، شرجیل میمن 17سال کے پروجیکٹ بتادیں، 2سال کی پرفارمنس بتاؤں گی‘عظمیٰ بخاری

لاہور (این این آئی) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کے مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا ہے، آپ 17سال کے پروجیکٹ بتادیں، میں 2سال کی پرفارمنس بتاؤں گی،لاہور مزید پڑھیں

معاشی استحکام کے حکومتی دعوے، لاکھوں پاکستانی غربت کا شکار

کراچی(این این آئی)پاکستان اس وقت ایک اہم موڑ پر کھڑا ہے جہاں معیشت کی مثبت ظاہری تصویر اور عوام کی تلخ زمینی حقائق میں واضح تضاد نظر آرہا ہے،ایک طرف اسٹاک مارکیٹ نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے،مہنگائی میں کمی مزید پڑھیں

شدید سمندی طوفان شکتی آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کمزور ہو کر ڈپریشن میں تبدیل ہو جائے گا،محکمہ موسمیات

کراچی(این این آئی)مغربی وسطی اور ملحقہ شمال مغربی بحیرہ عرب میں موجود شدید سمندری طوفان شکتی گزشتہ 6 گھنٹوں کے دوران کمزور ہو کر ایک سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا۔محکمہ موسمیات نے شمال مغربی بحیرہ عرب میں سمندری طوفان شکتی مزید پڑھیں

پاکستان کی سعودی عرب کو برآمدات 700 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کی سعودی عرب کو برآمدات میں اضافہ ہو گیا۔سعودی عرب ویژن 2030 اور پاکستان کی ترقیاتی ترجیحات کی بنیاد پر اقتصادی راہداری منصوبہ بندی جاری ہے۔پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ کے بعد مزید پڑھیں