میر سرفراز بگٹی کابسم اللہ خان کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر رہنماء اور سابق صوبائی وزیر بسم اللہ خان کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر مزید پڑھیں

ضلع کونسل نصیرآباد کا ترقیاتی بجٹ برائے مالی سال 2025-26 کیلئے 11کروڑ سے زائد کا منظور

نصیرآباد(این این آئی)ضلع کونسل نصیرآباد کا ترقیاتی بجٹ برائے مالی سال 2025-26 پیش کرنے کے لیے اجلاس کنوینئر وائس ڈسٹرکٹ چیئرمین حاجی اللہ بچایا خان کھوسہ کی سربراہی میں منعقد ہوا اجلاس میں ڈسٹرکٹ چیئرمین نصیرآباد حاجی فرید الحق لہڑی مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل اور سعودی وزیر دفاع میں ملاقات، انسداد دہشتگردی تعاون پر اتفاق

ریاض‘راولپنڈی(این این آئی) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں علاقائی امن اور انسداد دہشت گردی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ پیر کو مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف، سندھ اور کے پی میں بدانتظامی اور کرپشن پر شدید تنقید

کراچی ( رپورٹر ) عوام دوست پارٹی کے چیئرمین شاہد آرائیں نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کا فخر ہیں اور انہوں نے قوم میں بیداری کی ایک نئی لہر پیدا کی ہے۔ اب وقت آگیا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر تجارت نواب جام کمال سے نیشنل پارٹی حب کے رہنما حافظ رسول بخش بلوچ کی ملاقات

کراچی(رپورٹر) وفاقی وزیر تجارت نواب جام کمال خان عالیانی سے نیشنل پارٹی ضلع حب کے انفارمیشن سیکریٹری وکونسلر میونسپل کارپوریشن حب حافظ رسول بخش بلوچ کراچی میں کاروباری ،قبائلی شخصیت، میونسپل کارپوریشن حب کے کونسلر سیف اللہ شیخ بھائی آصف مزید پڑھیں

کیا سزا یافتہ شخص کو احتجاج کے ذریعے رہا کرایا جاسکتا ہے؟ فیصل کریم کنڈی

پشاور (این این آئی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سزا یافتہ ہیں، کیا کسی بھی سزا یافتہ شخص کو احتجاج کے ذریعے رہا کرایا جاسکتا ہے؟۔میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشت گرد ہمارے شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، فیلڈ مارشل

راولپنڈی (این این آئی)چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشت گردی کے ذریعے ہمارے معصوم شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنایا جارہا مزید پڑھیں

پنجاب میں عالمی معیار کے اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کیے جا رہے ہیں اور کھلاڑیوں کی انڈوومنٹ فنڈ کے ذریعے معاونت کی جائیگی‘مریم نواز

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے باسکٹ بال کے عالمی دن پراپنے پیغام میں باسکٹ بال سمیت دیگر کھیلوں کے فروغ کے لیے حکومتی عزم کا اظہار کیا-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ 35ویں نیشنل گیمز میں 37 سال مزید پڑھیں

کینیڈا اور برطانیہ سے نایاب نسل کے گھوڑوں کی درآمد، بھُٹہ سٹڈ کا ملکی ہارس ریسنگ میں نیا سنگِ میل

کراچی (پریس ریلز)کینیڈا اور برطانیہ سے معروف ہارس بریڈر اور بھُٹہ سٹڈ فارم کے مالک آفتاب بھٹہ نے اعلیٰ اور نایاب نسل کے گھوڑے پاکستان درآمد کر لیے، جنہیں کراچی ریس کلب میں معروف ہارس اونر اور پاکستان پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کو 15 برس میں 8400 ارب سے زائد فنڈز جاری ہوئے، وفاقی وزارت خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے خیبرپختونخوا حکومت کو نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کے تحت فراہم کیے گئے فنڈز کی تفصیل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کو این ایف سی کے ساتھ ساتھ دہشت مزید پڑھیں