معیاری تعلیم، کردار سازی اور ہمہ جہت تربیت پر قوموں کا مستقبل تعمیر ہوتا ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان

سوئی(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ معیاری تعلیم، کردار سازی اور ہمہ جہت تربیت ہی وہ مضبوط بنیاد ہے جس پر قوموں کا مستقبل تعمیر ہوتا ہے، اور ملٹری کیڈٹ کالجز اس قومی مقصد مزید پڑھیں

ایمان مزاری کو ایک دن میں پھانسی نہیں دے سکتے، ٹرائل کا سامنا کرنا ہوگا: جسٹس ہاشم کاکڑ

اسلام آباد(رپورٹر) سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے وکیل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف جاری ٹرائل عارضی طور پر روکنے کا حکم دیا۔ حکم امتناع جاری ہوتے ہی ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے اعتراض اٹھایا، جس پر مزید پڑھیں

پی ایم ڈی سی کے تمام امور میں شفافیت اور بہتری کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ ملک بھر کے میڈیکل طلبہ کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے،ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر

کوئٹہ+اسلام آباد(این این آئی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کہا ہے کہ پی ایم ڈی سی کے تمام امور میں شفافیت اور بہتری کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ ملک بھر کے میڈیکل طلبہ کو کسی قسم کی پریشانی مزید پڑھیں

قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والی تقسیم پسند قوتوں سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار ہیں، فیلڈ مارشل

چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج اندرونی و بیرونی چیلنجز، انتہاپسندانہ نظریات اور قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والی تقسیم پسند قوتوں سے نمٹنے کے لیے مزید پڑھیں

فیض حمید کیخلاف مزید چارجز ہیں، سازشی عناصر اب بھی عمران خان کو واپس لانےکےلیے کوشاں ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق آئی ایس آئی سربراہ فیض حمید کو 2017 میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی برطرفی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف ابھی اور چارجز بھی ہیں، کچھ مزید پڑھیں

معیاری اور قابل رسائی صحت ہر انسان کا بنیادی حق ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ یونیورسل ہیلتھ کوریج کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ معیاری اور قابلِ رسائی صحت ہر انسان کا نہ صرف بنیادی حق ہے بلکہ ریاست کی مزید پڑھیں

ملکی سالمیت کے خلاف چلنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا‘ بلاول بھٹو زرداری

لاہور(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اپنے دائرہ کار میں رہ کر سیاست کریں، ملکی سالمیت کے خلاف چلنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، میں مزید پڑھیں

صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے ای رجسٹریشن ایپ کا باضابطہ افتتاح کر دیا

لاہور(این این آئی)محکمہ بلدیات پنجاب نے نادرا کے اشتراک سے کسٹمر ریلیشن شپ مینجمنٹ ایپ لانچ کر دی جس کے ذریعے پیدائش، اموات، شادی اور طلاق کا آن لائن اندراج ہو سکے گا۔صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے ای رجسٹریشن مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن ”ستھرا پنجاب“ کے تحت پتوکی میں روڈ واشنگ کا عمل جاری

پتوکی(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن ”ستھرا پنجاب“ کے تحت پتوکی میں روڈ واشنگ کا عمل جاری۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت ضلع بھر میں صفائی ستھرائی کی سرگرمیوں کے حوالے سے مزید پڑھیں