مقبوضہ مغربی کنارے میں صحافی سمیت 21 فلسطینی گرفتار

اسرائیلی فورسز نے جمعرات کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپوں کے دوران ایک صحافی سمیت 21 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتاریوں میں بیت لحم صوبے میں سات فلسطینی، نابلس میں نو، سلفیت میں چار اور مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی 2027 تک برقرار رکھنے کا فیصلہ

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرق وسطی میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کو 2027 تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے مشرق وسطیٰ میں موجود مزید پڑھیں

حوثیوں کا بڑا میزائل حملہ، مغربی یمن میں 14 میزائل اور ڈرون داغنے کا دعویٰ

صنعا: حوثی جنگجوؤں نے یمن کے مغربی ساحل کے آبادی والے علاقوں کو 14 بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون حملوں کے ذریعے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترک نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی کے مطابق یمنی مسلح افواج کے میڈیا مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں امریکا کا بڑا آپریشن، 18 ملین بیرل تیل لے جانے والے 40 جہازوں کو باحفاظت گزار دیا

امریکی فوج نے منگل کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 40 تجارتی جہازوں کو سکیورٹی فراہم کی، جن پر مجموعی طور پر تقریباً 18 ملین بیرل تیل لدا ہوا تھا۔ سی این این کے مطابق یہ جنگ کے دوران آبنائے مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز ایران کی رضامندی کے بغیر نہیں کھولی جائے گی، تہران کا دوٹوک اعلان

تہران: ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایران کی رضامندی کے بغیر نہیں کھولی جائے گی۔ ایرانی خبر رساں ادارے پریس ٹی وی کے مطابق ابراہیم عزیزی مزید پڑھیں

قطر کی کویت پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کیخلاف قرار دے دیا

دوحہ: قطر نے کویت پر حالیہ ایرانی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں کویت کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق قطری وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایرانی حملوں مزید پڑھیں

امریکی بمباری میں ایران کے 6 نیول اہلکار اور 3 پائلٹس سمیت 21 افراد شہید؛ 140 زخمی

ایران پر 30 اگست سے جاری امریکی بمباری میں مجموعی طور پر 21 افراد جاں بحق اور 140 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں نیوی اور فضائیہ کے اہلکار بھی شامل ہیں۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم مزید پڑھیں

روزے کب شروع ہوں گے؟ رمضان المبارک 2027 کے آغاز کی متوقع تاریخ سامنے آگئی

دبئی: متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک 1448 ہجری کے آغاز کی متوقع تاریخ سامنے آگئی ہے۔ بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے حسابات کے مطابق امارات میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ پیر 8 فروری 2027 کو ہونے کا امکان مزید پڑھیں

ایران کے عراق میں امریکی اڈوں پر میزائل اور ڈرون حملے، اہم تنصیبات تباہ کرنے کا دعویٰ

اربیل: ایران کی مسلح افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق کے شہر اربیل میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل اور ڈرون حملے کیے گئے، جن کے نتیجے میں اہم فوجی اور تکنیکی تنصیبات کو نقصان پہنچا ہے۔ ایرانی سرکاری مزید پڑھیں

امریکا ایران کشیدگی نے تیل مارکیٹ ہلا دی، ایک روز میں 4 ڈالر سے زیادہ اضافہ

لندن: امریکا اور ایران کے درمیان رات بھر ہونے والے تازہ فوجی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے اور تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات کے مزید پڑھیں