ایرانی قونصل کی ندیم شاہ سے ملاقات، جاپان،ایران کے تاریخی تعلقات کو وسعت دینے سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(این این آئی)جاپان کے بلوچستان میں اعزازی قونصل جنرل سید ندیم عالم شاہ سے جاپانی قونصلیٹ کوئٹہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کوئٹہ میں تعینات نگران قونصل جنرل علی رضا رجائی نے ایک وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔علی رضا رجائی مزید پڑھیں

انڈین کشمیر کے تمام ڈیمز کے دروازے کھول دیے گئے، پاکستان کو الرٹ جاری

انڈین حکومت کے ایک ذریعے نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ بدھ کو دہلی کے زیر انتظام کشمیر میں شدید بارشوں کے بعد وہاں دریاؤں پر بڑے ڈیموں کے تمام دروازے کھول دیے گئے ہیں اور پڑوسی ملک مزید پڑھیں

سندھ طاس معاہدہ معطلی کے بعد بھارت کا پاکستان سے پہلا رابطہ تعلقات معمول پر لانے کا نقطہ آغاز ہو سکتا ہے،سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ کے بعد کی صورتحال کے پیش نظر دونوں ممالک میں بہت زیادہ کشیدگی پیدا ہو گئی تھی ایسا محسوس ہوتا تھا کہ مزید پڑھیں

نیتن یاہو کے ’گریٹر اسرائیل‘ بیان کے بعد اردن میں لازمی فوجی سروس بحال

اردن کے ولی عہد حسین بن عبداللہ دوم نے اتوار کو اربد گورنریٹ میں نوجوانوں سے ملاقات کے دوران نیشنل ملٹری سروس پروگرام (قومی فوجی خدمات کے پروگرام) کی بحالی کا اعلان کیا ہے۔ دی نیشنل نیوز کے مطابق یہ مزید پڑھیں

ایرانی وزیر داخلہ کا محسن نقوی سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلاب متاثرین کی مدد کی پیشکش

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب سکندر مومنی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں انہوں نے سیلاب کی تباہ کاریوں میں مدد کی پیشکش کی ہے۔ایرانی وزیر داخلہ نے پاکستان خصوصاً خیبرپختونخوا و مزید پڑھیں