مدینہ منورہ سے حرمی مکی تک حجاج کے ساتھ چلتی خصوصی طبی کلینکس کی سہولت

مدینہ منورہ (این این آئی)مدینہ منورہ ہیلتھ کلسٹر نے حج 1446ھ کے دوران ضیوف الرحمن کی صحت و سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے مدینہ اور مکہ مکرمہ کو جوڑنے والی ہجرت شاہراہ پر جدید طبی سہولیات سے آراستہ موبائل مزید پڑھیں

امریکا،یورپ میں 1لاکھ 35 ہزار پاکستانیوں کا سیاسی پناہ کی درخواستیں دینے کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ1لاکھ 35ہزار پاکستانیوں نے یورپ اور امریکا میں سیاسی پناہ کی درخواستیں دی ہیں۔تفصیلا ت کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اورسیز پاکستانیز کا اجلاس چیئرمین مزید پڑھیں

ایران نے یورینیم افزودگی میں نمایاں اضافہ کر دیا: آئی اے ای اے

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی ( آئی اے ای اے) کی ایک خفیہ رپورٹ کے مطابق، ایران نے حالیہ مہینوں میں انتہائی افزودہ یورینیم کی پیداوار میں اضافہ کیا ہے۔  یہ رپورٹ ہفتے کو اے ایف پی نے دیکھی۔ ایران مزید پڑھیں

پاکستان انڈیا سے برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتا ہے: جنرل ساحر

پاکستان کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ دہلی اور اسلام آباد کے درمیان تناؤ جغرافیائی تزویراتی سطح پر خطے میں ’عدم استحکام‘ کا باعث بن رہا ہے۔ سنگاپور میں شنگریلا ڈائیلاگ سے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: شیخ حسینہ پرانسانیت کے خلاف جرائم کی فرد جرم عائد

بنگلہ دیش میں استغاثہ نے معزول وزیرِاعظم شیخ حسینہ پر باضابطہ طور پر انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات عائد کر دیے ہیں جو گذشتہ سال کی حکومت مخالف احتجاجی تحریک کے دوران مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر اموات مزید پڑھیں

ممبئی ایئرپورٹ پر مسافر ’44 زہریلے سانپوں‘ سمیت گرفتار

انڈین کسٹمز حکام نے کہا ہے کہ زہریلے سانپ  بیرون ملک سے مالیاتی مرکز ممبئی سمگل کرنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مذکورہ مسافر کو تھائی لینڈ سے ممبئی پہنچنے کے بعد روکا گیا۔ ممبئی کسٹمز نے مزید پڑھیں

یو این پاکستان، انڈیا تنازع میں کردار ادا کرے: خلیج تعاون کونسل

سعودی عرب کی قیادت میں خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے وزرائے خارجہ اجلاس نے جنوبی ایشیا، مشرق وسطیٰ اور عالمی امن سے متعلق اہم معاملات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے انڈیا اور پاکستان کے درمیان حالیہ جنگ بندی مزید پڑھیں

حج کے دوران گرم موسم کے خطرات کم کرنے کی کوششیں دگنا کر دیں: سعودی حکام

13 لاکھ سے زیادہ مسلمان فریضہ حج ادا کرنے کے لیے مقدس شہر مکہ پہنچ چکے ہیں جبکہ سعودی عرب کے حکام نے صحرا کی جھلسا دینے والی گرمی کے باوجود غیر قانونی عازمین حج کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک مزید پڑھیں