پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ٹرانسپورٹ، لاجسٹکس میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

کراچی (این این آئی)پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان اور سعودی وزیر ٹرانسپورٹ انجینئر صالح بن ناصر الجاسر کے درمیان ملاقات مزید پڑھیں

وہ کرتے ہیں مگر بتاتے نہیں،امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان کو ایٹمی تجربات کرنے والے ممالک میں شامل قرار دیدیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ایٹمی تجربات کرنے والے ممالک میں شامل ہے، وہ نہیں چاہتے کہ امریکا واحد ملک ہو جو ایسا نہ کرے۔ٹرمپ نے امریکی ٹی وی پروگرام سکسٹی منٹس مزید پڑھیں

بھارت کی نئی چال؛ طالبان کو چترال سے نکلنے والے دریا پر ڈیم بنانے میں مدد کی پیشکش

بھارت کی مودی سرکار اور افغانستان کی طالبان حکومت کے درمیان بڑھتی ہوئی پینگیں خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔ طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے حال ہی بھارت کا دورہ کیا مزید پڑھیں

انڈیا اور امریکہ نے 10 سالہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے جمعے کو کہا ہے کہ امریکہ نے انڈیا کے ساتھ 10 سالہ دفاعی فریم ورک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ہیگسیتھ نے کوالالمپور میں اپنے انڈین مزید پڑھیں

’پاکستان نے امریکہ کے حوالے کیا:‘ ملا ضعیف کی سابق سپائی چیف کے دعوے کی تردید

پاکستان میں افغان طالبان کے سابق سفیر ملا عبدالسلام ضعیف نے سابق پاکستانی انٹیلی جنس چیف جنرل (ر) احسان الحق کے اس دعوے کی تردید کی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ملا ضعیف کو امریکہ کے حوالے مزید پڑھیں

والد کی موت طبعی نہیں، انھیں قتل کیا گیا؛ ایرانی صدر رفسنجانی کی بیٹی کا حکومت پر الزام

ایران کے سابق صدر علی اکبر رفسنجانی کی بیٹی کے ایک حیران کن بیان نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کرلی اور ایرانی عدالت نے بھی نوٹس لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی عدالت نے علی مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ پر تازہ حملے امن معاہدے کی روح کے منافی: پاکستان

پاکستان نے بدھ کو اسرائیلی افواج کے غزہ پر تازہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ’امن معاہدے کی روح کے منافی‘ قرار دیا ہے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا یہ حملے شرم الشیخ میں مسلم اور عرب مزید پڑھیں

سرحد کی بندش: پاکستان میں اشیا مہنگی، افغانستان میں سستی کیوں؟

پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ جھڑپوں کے بعد امن معاہدے کے باوجود سرحدی راستے بند ہونے کی وجہ سے دوطرفہ تجارت شدید متاثر ہے۔ سرحدی کشیدگی کے بعد دونوں ملکوں کے مابین تمام راستے گذشتہ 12 روز سے بند ہیں اور تجارت مزید پڑھیں

افغانستان سے مذاکرات کا دوسرا دور اہم، تفصیلات طے ہوں گی: سابق سفیر جوہر سلیم

سابق پاکستانی سفیر اور انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز (آئی آر ایس) کے صدر جوہر سلیم نے افغانستان کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران معاہدے کی تفصیلات طے کی جائیں مزید پڑھیں