حوثیوں کے ریاض حملے کا مارکیٹ پر اثر، سعودی اور قطری اسٹاک انڈیکس میں بڑی کمی

ریاض: یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی دارالحکومت ریاض میں میزائل اور ڈرون حملوں کے دعوے کے بعد سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کی اسٹاک مارکیٹس میں مندی دیکھی گئی۔ رائٹرز کے مطابق سعودی عرب کا بینچ مارک انڈیکس مزید پڑھیں

لندن سے بنگلادیش جانیوالی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل

لندن سے بنگلادیش جانیوالی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بیمان بنگلادیش ائیر لائنز کی پرواز کے دوران 2 مسافروں کو آپس میں لڑتے ہوئے مزید پڑھیں

کسی ڈیل کے ذریعےہویا نہیں مگر ایران کیخلاف جنگ میں جیت امریکا کی ہوگی: امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کسی ڈیل کے ذریعےہویا نہیں مگر ایران کے خلاف اس جنگ میں جیت امریکا کی ہوگی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے ڈیل ہونے یا علاقے میں مزید فوج بھیجی جانےسےمتعلق استفسار پر مزید پڑھیں

ویڈیو: امریکا میں تربیتی مشق کے دوران ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

امریکا میں تربیتی مشق کے دوران ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنگی طیارہ گرنے کا واقعہ ریاست مشی گن میں پیش آیا جہاں جمعرات کے روز پائلٹ معمول کے مطابق تربیتی مشق میں مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت دیگر ایرانی حکام کا امریکا کا ویزا جاری کر دیا

واشنگٹن: ٹرمپ انتطامیہ نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت دیگر ایرانی حکام کا امریکا کا ویزا جاری کردیا۔ امریکی ٹی وی نے یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے حوالے سے بتائی ہے۔ مزید پڑھیں

ٹرمپ اور نیتن یاہو کے اقتدار تک آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی، باقر ذوالقدر

تہران: ایرانی رہبرِ انقلاب کے سیاسی مشیر محمدباقر ذوالقدر نے کہا ہے کہ جب تک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اقتدار میں ہیں، آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق محمدباقر ذوالقدر مزید پڑھیں

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کیلئے پیغام ہے، اس کے مثبت اثرات سامنے آئیں گے: ترک صدر

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کیلئے پیغام ہے، اس کے مثبت اثرات سامنے آئیں گے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے پیر کو ترکیہ کے صوبے Samsun میں نوجوانوں مزید پڑھیں

جاپان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 100 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی

جاپان کی وزارت صحت کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار 100 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق جاپان میں اس وقت ایک لاکھ مزید پڑھیں

امریکا کا پہلی بار خلائی مدار میں ہتھیار تعینات کرنے کا باضابطہ اعتراف

واشنگٹن: امریکا نے پہلی بار باضابطہ طور پر تسلیم کیا ہے کہ اس نے خلا کے مدار میں اسپیس کنٹرول ہتھیار تعینات کر رکھے ہیں۔ امریکی فضائیہ کے سیکرٹری ٹرائے مینک (Troy Meink) نے کہا کہ امریکا بدلتے ہوئے خطرات مزید پڑھیں

ایرانی حملوں میں سیکڑوں امریکی فوجی مقامات تباہ ہوئے، درجنوں طیاروں کو نقصان پہنچا: ایرانی وزیرخارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا کہ ایرانی حملوں میں امریکا کے سیکڑوں فوجی مقامات تباہ ہوئے جبکہ درجنوں امریکی طیاروں کو نقصان پہنچا، ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کو ہونے والے نقصانات کے بارے میں مزید مزید پڑھیں